ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
عالمی خبریں
    فٹ بال لیکس:رونالڈو نے لاکھوں ڈالر ٹیکس بچایا

    فٹ بال لیکس:رونالڈو نے لاکھوں ڈالر ٹیکس بچایا

    Sun, 04 Dec 2016 18:17:48 
    افشا ہونے والی دستاویزات سے معلوم ہوا ہے کہ فٹ بال سپراسٹارکرستیانو رونالڈو اور ہوزے مورینیو نے رقم ملک سے باہرمنتقل کر کروڑوں ڈالر کی کمائی پر انکم ٹیکس بچایا ہے۔ریال میڈرڈ کے کھلاڑی رونالڈواورمانچسٹریونائٹڈ کے مینیجرمورینیوپرالزام ہے کہ انھوں نے بھاری رقوم برٹش ورجن آئی لینڈ منتقل کی ہیں۔یہ انکشاف افشاہونے والے دوٹیرابائٹ سے زائد ڈیٹا کے سامنے آنے کے بعدہواہے جس میں اصل معاہدوں کی نقول بھی شامل
    شام:مشرقی حلب کے پچاس فیصد علاقے پر حکومتی قبضہ

    شام:مشرقی حلب کے پچاس فیصد علاقے پر حکومتی قبضہ

    Sun, 04 Dec 2016 17:59:24 
    حکومتی اتحادی افواج جن میں لبنانی، عراقی اور ایرانی فوجی شامل ہیں اپنی تمام تر توجہ شمال مشرقی علاقے پر مرکوز کیے ہوئے ہیں شام کی فوج کے ترجمان نے بی بی سی کو بتایا ہے
    ڈاکٹر محمد ریاض کو 42 ویں کانفرنس میں پوسٹر مقابلے میں دوئم انعام سے سرفرازکیا گیا

    ڈاکٹر محمد ریاض کو 42 ویں کانفرنس میں پوسٹر مقابلے میں دوئم انعام سے سرفرازکیا گیا

    Sat, 03 Dec 2016 21:19:51 
    علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے جواہر لعل نہرومیڈیکل کالج کے جنرل سرجری شعبہ میں جونئیر ریزیڈینٹ ڈاکٹر محمد ریاض کو الہ آبادم میں منعقد ایسوسی ایشن آف سرجنس آف انڈیا (یو پی چیپٹر) کی 42 ویں
    عربی، فارسی اور اردو کے درمیان اسلوب اور متن کے امتزاج کا سلسلہ بہت ہی قدیم ہے

    عربی، فارسی اور اردو کے درمیان اسلوب اور متن کے امتزاج کا سلسلہ بہت ہی قدیم ہے

    Sat, 03 Dec 2016 21:02:09 
    گذشتہ دنوں مولانا مظہر الحق عربی فارسی یونیورسیٹی کے زیر اہتمام دوروزہ بین الاقوامی سیمینار ومشاعرہ کاانعقاد عمل میں آیا جس کا افتتاح بہارکے گورنر عزت مآب رام ناتھ کووند نے اے این سنہا انسٹی چیوٹ میں شام ساڑھے چاربجے کیا،اس موقع پر انہوں نے اپنے خطاب میں کہا کہ عربی فارسی اور اردو کے درمیان اسلوب اور متن دونوں ہی سطحوں پر آدان پردان کا سلسلہ بہت قدیم ہے،
    منوہرپاریکرنے معذورین کیلئے سہولیات کی وکالت کی

    منوہرپاریکرنے معذورین کیلئے سہولیات کی وکالت کی

    Sat, 03 Dec 2016 20:52:28 
    وزیر دفاع منوہر پاریکر نے آج کہا کہ اگر معذورطلبہ کو ہر طرح کی سہولیات مہیا کرائی جائے تو گوا ملک میں پہلے نمبرپر رہنے والی ریاست بن سکتا ہے۔پاریکر نے کہاکہ ہم معذورطلبہ کو سہولیات مہیا کرا رہے ہیں۔اگرہم معذور طلبہ کو100فیصدسہولیات دیں تو ہم(گوا)دعویٰ کر سکتے ہیں کہ ملک میں پہلے نمبر پر رہنے والی ریاست بن جائیں گے
    سابق رکن پارلیمنٹ معاملے میں اپنی منشا واضح کریں عظیم اتحاد کے سربراہان:نظر عالم

    سابق رکن پارلیمنٹ معاملے میں اپنی منشا واضح کریں عظیم اتحاد کے سربراہان:نظر عالم

    Sat, 03 Dec 2016 20:45:57 
    آل انڈیا مسلم بیداری کارواں کے ریجنل دفتر لال باغ دربھنگہ میں کارواں کے قومی صدر نظر عالم کی صدارت میں ہنگامی نشست ہوئی جبکہ عبد القدوس ساگر نے نظامت کے فرائض انجام دیا۔ نشست میں کارواں کے نائب صدر مقصود عالم پپو خان، وجے کمار جھا، اکرم صدیقی، مرزا نہال بیگ،
    بینکوں اوراے ٹی ایم میں نقدکی کمی،رقم کیلئے طویل قطار جاری، ٹول پلازہ پر وصولی شروع

    بینکوں اوراے ٹی ایم میں نقدکی کمی،رقم کیلئے طویل قطار جاری، ٹول پلازہ پر وصولی شروع

    Sat, 03 Dec 2016 20:30:39 
    ممبئی اور ارد گرد کے مضافاتی علاقے میں بینکوں اور اے ٹی ایم کے باہر کیش نکالنے کیلئے آج بھی لوگوں کی لائن لگی رہی۔اس درمیان آج سے قومی نیشنل مارگ پر ٹول پلازہ میں گاڑیوں سے ٹول جمع کرنے شروع ہو گیا ہے۔
    تندولکر نے رنجی میچ دو پچوں پر کرانے کا مشورہ دیا

    تندولکر نے رنجی میچ دو پچوں پر کرانے کا مشورہ دیا

    Sat, 03 Dec 2016 20:21:31 
    ہندوستان کا گھریلو کرکٹ جب تبدیلی لانے کی کوشش کر رہا ہے تب عظیم بلے باز سچن تندولکر نے آج مشورہ دیا کہ رنجی ٹرافی کا ہر میچ دو مختلف پچوں پر کھیلا جانا چاہئے جس سے کہ غیر ملکی دوروں کے لئے بہتر ٹیسٹ ٹیم تیار کی جا سکے۔دوطرفہ سیریز کو زیادہ دلچسپ بنانے کے لئے بھی تندولکر نے مشورہ دیا کہ دونوں ٹیموں کے درمیان ملکی اور غیر ملکی سر زمین کی بنیاد پر مسلسل دوطرفہ سیریزکھلانا چاہئے
    ہندوستان اور پاکستان ہاکی ورلڈ لیگ سیمی فائنل میں ایک ہی پول میں

    ہندوستان اور پاکستان ہاکی ورلڈ لیگ سیمی فائنل میں ایک ہی پول میں

    Sat, 03 Dec 2016 20:14:44 
    ایشیائی چمپئن ہندوستان کو ہاکی ورلڈ لیگ سیمی فائنل 2017میں روایتی حریف پاکستان کے ساتھ ایک ہی پول میں رکھاگیاہے۔ہاکی ورلڈ لیگ سیمی فائنل 2018عالمی کپ کا کوالیفائنگ ٹورنامنٹ ہے