ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
عالمی خبریں
    سوچھ بھارت مشن کے تحت سوشل ورک شعبہ میں ڈرائنگ مقابلے کاانعقاد

    سوچھ بھارت مشن کے تحت سوشل ورک شعبہ میں ڈرائنگ مقابلے کاانعقاد

    Tue, 29 Nov 2016 20:27:50 
    سوچھ بھارت مشن کے تحت علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے سوشل ورک شعبہ میں ایک ڈرائنگ مقابلے کاانعقادکیاگیاجس میں مہمانِ خصوصی اے ایم یو کے پرو وائس چانسلر برگیڈیئر ایس احمد علی (ویٹرن) کی اہلیہ بیگم فرزانہ علی اور دیگر مہمانان نے فاتحین کو سرٹیفکیٹ اور انعامات تقسیم کئے۔بیگم فرزانہ علی نے پروگرام سے خطاب کرتے ہوئے صفائی پر توجہ دینے کی اپیل کرتے ہوئے کہا کہ مذکورہ مشن کو اگر تعلیم سے جوڑ دیا جائے تو لوگوں
    نوٹ بند ی کڑوی دواکی طرح، لیکن معیشت کے لیے نیک فال  بابارام دیونے مودی اورشیوراج سنگھ چوہان کے جم کرقصیدے پڑھے

    نوٹ بند ی کڑوی دواکی طرح، لیکن معیشت کے لیے نیک فال بابارام دیونے مودی اورشیوراج سنگھ چوہان کے جم کرقصیدے پڑھے

    Tue, 29 Nov 2016 20:09:47 
    نریندر مودی حکومت کے نوٹ بند ی کے فیصلے کا کڑوی دوا سے موازنہ کرتے ہوئے بی جے پی کے قریبی مانے جانے والے یوگا گروبابا رام دیو نے آج دعوی کیا کہ 500اور 1000روپے کے پرانے نوٹوں کو چلن سے باہر کرنے کے اقدامات کاملک کی معیشت پر آنے والے دنوں میں اچھا اثر ہوگا۔رام دیو نے یہاں نامہ نگاروں سے کہاکہ نوٹ بند ی سے گرچہ عام لوگوں کو فی الحال کچھ تکلیفیں ہو رہی ہیں،لیکن یہ تھوڑے ہی دنوں کی بات ہے،
    جموں و کشمیر کی وزیراعلیٰ محبوبہ مفتی نے اجمیر درگاہ میں زیارت کی

    جموں و کشمیر کی وزیراعلیٰ محبوبہ مفتی نے اجمیر درگاہ میں زیارت کی

    Sun, 27 Nov 2016 20:47:27 
    جموں و کشمیر کی وزیراعلیٰ محبوبہ مفتی نے آج اجمیر کے خواجہ معین الدین چشتی کی درگاہ پرعقیدت کے پھول چڑھائے
    یو ٹی آئی اپارچونیٹیز فنڈ دیتا ہے آپ کی کور پورٹ فولیو کی تعمیر کا موقع: سواتی کلکرنی

    یو ٹی آئی اپارچونیٹیز فنڈ دیتا ہے آپ کی کور پورٹ فولیو کی تعمیر کا موقع: سواتی کلکرنی

    Sun, 27 Nov 2016 20:27:38 
    یو ٹی آئی اپارچونیٹیز فنڈ کی سرمایہ کاری مقصد ایکوئٹی شیئروں اورایکوئٹی متعلقہ آلات میں سرمایہ کاری کرکے کیپٹل میں اضافہ / یاآمدنی کی تقسیم پیدا کرنے کے لئے ہے۔ اس منصوبہ کا بنیادی مقصدبھارتی اقتصادیات میں سرگرم تبدیلی کے ذریعے مختلف علاقوں کے درمیان اپنی سرمایہ کاری کو لے جا کر مارکیٹ میں فوائد کے موقع سے فائدہ اٹھانے کے لئے ہے۔
    نتیش کمار نے بادل سے ملاقات کی

    نتیش کمار نے بادل سے ملاقات کی

    Sun, 27 Nov 2016 20:01:24 
    بہارکے وزیراعلیٰ نتیش کمار نے آج پنجاب کے وزیراعلیٰ پرکاش سنگھ بادل سے ملاقات کرکے انہیں ان پروگراموں کی معلومات دیں جنہیں گروگوبندسنگھ کے350ویں پرکاش جشن کے موقع پر ریاستی حکومت دسویں گرو کی جائے پیدائش پٹنہ صاحب میں منعقد کرنے جا رہی ہے
    بینکوں میں نقدی کا سیلاب:انکریمنٹل پر سی آر آر پندرہ دن کے لیے 100فیصد

    بینکوں میں نقدی کا سیلاب:انکریمنٹل پر سی آر آر پندرہ دن کے لیے 100فیصد

    Sun, 27 Nov 2016 19:40:30 
    نوٹ بند ی کے بعد بینکنگ نظام میں آ رہے اضافی نقد جمع کو ہینڈل کرنے کے لیے ریزرو بینک نے بڑھی ہوئی جمع(انکریمنٹل)پر محفوظ نقدی تناسب (سی آر آر)کی شرح 100فیصد کر دی ہے
    ”من کی بات“سرکاری مشینری کاغلط استعمال،ملک کی خواتین کراراجواب دیں گی

    ”من کی بات“سرکاری مشینری کاغلط استعمال،ملک کی خواتین کراراجواب دیں گی

    Sun, 27 Nov 2016 19:15:20 
    وزیر اعظم نریندر مودی پرشدید حملہ کرتے ہوئے مغربی بنگال کی وزیراعلیٰ ممتابنرجی نے آج کہا کہ ریڈیو پروگرام ”من کی بات“سرکاری مشینری کا غلط استعمال ہے کیونکہ یہ اب ”مودی کی بات“ ہے۔بنرجی نے ایک بیان میں کہاکہ مودی جی آپ نے ہندوستان کی معیشت اور ترقی کو ختم کر دیا۔ہم آپ پر اورآپ کی غلط ٹیکنالوجی پر انحصار نہیں کرتے
    ہندوستان نے چار ممالک کے ٹورنامنٹ میں کانسے کا تمغہ جیتا

    ہندوستان نے چار ممالک کے ٹورنامنٹ میں کانسے کا تمغہ جیتا

    Sun, 27 Nov 2016 18:18:15 
    ہندوستان نے آج یہاں چار ممالک کے ٹورنامنٹ میں ملائیشیا کے خلاف کانسی کے پلے آف مقابلے میں دبدبہ بناتے ہوئے 4.1سے جیت درج کر تیسرا مقام اپنے نام کیا۔ہندوستانیوں نے شروع سے آخر تک کنٹرول بناتے ہوئے آخری کوارٹر میں دو گول کر کامیابی حاصل کی۔کل ملی مایوسی کے بعد ہندوستان نے آج دوسرے ہی منٹ میں گول کر لیا۔ٹیم ملائیشیا کے خلاف کسی بھی طرح کے دباؤ میں نہیں پڑنا چاہتی تھی۔بیریندر لکڑا نے سینٹر کے قریب سے
    نوٹ بندی کے فیصلے کا زمین کی خریداری سے کوئی تعلق نہیں:میگھوال

    نوٹ بندی کے فیصلے کا زمین کی خریداری سے کوئی تعلق نہیں:میگھوال

    Sat, 26 Nov 2016 22:27:37 
    مرکزی وزیرمملکت برائے خزانہ ارجن میگھوال نے بی جے پی پر لگ رہے زمین کی خریداری کے الزامات کے بارے میں کہاکہ اسے نوٹ بندی کے فیصلے سے جوڑنا نامناسب ہے۔میگھوال نے کہا کہ بہار میں زمین کی خریداری کا عمل پہلے سے چلاآ رہا ہے اور اس کا نوٹ بندی کے فیصلے سے کوئی تعلق نہیں ہے۔وزیر اعظم کے نوٹ بندی کے فیصلے کا بہار کی زمینوں کے سودے سے کوئی لینا دینا نہیں ہے۔