Sun, 05 Jun 2016 19:40:10
ضلع شمالی کینرا کے مسلمانوں کے متحدہ پلیٹ فارم نارتھ کینرا مسلم یونائٹیڈ فورم کی ایک اہم نشست کمٹہ کے مدرسے میں منعقد ہوئی۔ مجلس انتظامیہ کی اس میٹنگ کی صدرات فورم کے صدر جناب امتیاز شیخ نے کی ۔
View more
Sun, 05 Jun 2016 19:37:58
ہوناور کے ایڈوکیٹ مہیش نائک نے ہائی کورٹ میں ایک عوامی مفاد کی عرضی(پی آئی ایل) داخل کی تھی کہ ہوناور کے بعض مقامات پر شراوتی ندی سے غیر قانونی طور پرریت نکالی جارہی ہے۔ جس سے ایک طرف کھارا پانی زرعی زمینوں میں داخل ہورہا ہے جس سے کھیتی باڑی کو نقصان پہنچ رہا ہے۔دوسری طرف ندی کی گہرائی میں اضافہ ہورہا ہے
View more
Sun, 05 Jun 2016 19:33:22
ضلع شمالی کینرا کے ہیسکام سرسی سرکل کی ایک میٹنگ 10؍جون کو صبح 11بجے ہیسکام بلڈنگ ہبلی روڈ پر منعقد ہوگی۔جس میں ہیسکام کے صارفین کی شکایت پر غور کرکے ان کو دور کرنے کے اقدامات کیے جائیں گے۔
View more
Sun, 05 Jun 2016 19:28:25
کرناٹکا اسٹیٹ روڈ ٹرانسپورٹ، کی ایر کنڈیشنڈ سروس والی بسوں کے کرایے میں 6فیصداضافے کا اعلان کیا گیا ہے۔اس کے علاوہ لگیج پر بھی 6فیصد سروس ٹیکس لاگو کیا گیا ہے
View more
Thu, 02 Jun 2016 20:43:47
چار جون کو پولیس والوں کی اجتماعی چھٹی اورمجوزہ ہڑ تال کے پس منظر عوام کے تحفظ اور بحالئ امن وامان کے لئے اعلیٰ پولیس افسران مختلف انتظامات میں لگے ہوئے ہیں۔اس سلسلے میں مبینہ طور پر اعلیٰ افسران نے پولیس اسٹیشنوں کو ہدایت جاری کردی ہے کہ ۴ جون کو پولیس کی غیر موجودگی میں ان کی ذمہ داریاں نبھانے کے لئے ڈیوٹی انجام دینے کے
View more
Thu, 02 Jun 2016 20:39:18
پولیس کی طرف سے ۴ جون کو مجوزہ ہڑتال جو کی جارہی ہے، اس کو کرناٹکا اسٹیٹ ٹیلر ایسو سی ایشن شاخ بھٹکل اور کرناٹکا اسٹیٹ ٹیلر اکاڈیمی کی جانب سے حمایت دینے کا اعلان کیا گیا ہے
View more
Thu, 02 Jun 2016 20:23:49
بیرون ممالک میں آباد بھٹکلی مسلمانوں کے ادارے "رابطہ سوسائٹی"نے مجلس اصلاح و تنظیم کے اشتراک سے سیف ڈرائیونگ ۔ کلین بھٹکل کا ایک منصوبہ بنایا ہے جس کے تعلق سے پریس کانفرنس کرتے ہوئے بھٹکل مسلم خلیج کاونسل کے سکریٹری جنرل رکن الدین محی الدین کوچو آپا نے روشنی ڈالی۔
View more
Thu, 02 Jun 2016 20:19:53
کرناٹکا ریاستی سرکاری ملازمین کی ایک روزہ ہڑتال کے پس منظر میں سرکاری ملازمین کی تنظیم کی بھٹکل شاخ کی طر ف سے تحصیلدار دفتر کے سامنے علامتی احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔پھر وہاں سے جلوس کی شکل میں چل کر اسسٹنٹ کمشنر کی معرفت حکومت کو میمورنڈم پیش کیا گیا
View more
Wed, 01 Jun 2016 21:39:49
ریاستی اسمبلی سے راجیہ سبھا اور کونسل انتخابات کیلئے سیاسی سرگرمیاں دن بدن شدت اختیار کرتی جارہی ہیں۔ آج جہاں ایک آزاد امیدوار کا پرچۂ نامزدگی مسترد کیاگیا تو وہیں دیگر تمام اہم سیاسی جماعتوں کے امیدواروں کے پرچوں کو درست پایا گیا جس کے ساتھ ہی راجیہ سبھا انتخاب کیلئے پولیس تقریباً ناگزیر نظر آرہی ہے
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy