Sun, 29 May 2016 20:58:36
ضلع پولیس سپرنٹنڈنٹ ونشی کمار نے عوا م سے کہا ہے کہ اگر پولیس والوں کے خلاف ان کی کوئی شکایت ہے تو اس سلسلے میں قائم کی گئی ڈسٹرکٹ اتھاریٹی کے پاس درج کروائیں۔
View more
Sun, 29 May 2016 20:43:05
یہاں سے قریب سنتے گدّے نامی علاقے میں کے ایس آر ٹی سی بس کی ہاوسنگ کٹ جانے سے بس آگے بڑھنے کے قابل نہ رہی اوربیچ سڑک پر کھڑی ہوگئی
View more
Sun, 29 May 2016 20:25:48
سپریم کورٹ کی ہدایات کے پس منظر میں قائم شدہ خواتین کے ساتھ جنسی ہراسانی روک تھا م کمیٹی کے چیر مین و ی ایس اوگرپّا نے ضلع شمالی کینرا کے مختلف شعبہ جات کی نشست طلب کی
View more