مظفرنگر، 15؍مئی(ایس او نیوز؍آئی این ایس انڈیا )یہاں کھٹیما- پانی پت ہائی وے پر چاندپور گاؤں کے قریب 30سالہ ایک شخص کی گولیوں سے چھلنی لاش برآمد ہوئی ہے۔پولیس نے آج یہاں بتایا کہ میت کی شناخت ابھی نہیں ہو پائی ہے، لاش کو پوسٹ مارٹم کے لیے بھیج دیا گیا ہے۔