ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
Home / ساحلی خبریں / بھٹکل اور ساحلی کینرا کے لوگوں کے لئے خوش خبری؛ دبئی کرامہ میں لیڈیس اور بچوں کے خوبصورت ڈریسس کے شوروم کا خوبصورت افتتاح

بھٹکل اور ساحلی کینرا کے لوگوں کے لئے خوش خبری؛ دبئی کرامہ میں لیڈیس اور بچوں کے خوبصورت ڈریسس کے شوروم کا خوبصورت افتتاح

Sat, 26 Aug 2017 03:00:59    S.O. News Service

دبئی 26/اگست (ایس او نیوز)  بین الاقوامی سیاحتی اور تجارتی مرکز دبئی میں بھٹکل اور اطراف کے ہزاروں لوگ مختلف کمپنیوں میں برسرروزگار ہیں، جبکہ  کچھ لوگوں نے اپنے  کاروباری ادارے بھی قائم کئے ہیں، اس میں اب ایک  اور شوروم کا  نام شامل ہوگیا ہے۔

بھٹکل کےمحی الدین شاکر علی باپا نے شہر کے کرامہ میں الاریب ٹریڈنگ کے نام سے ایک نیا شوروم اوپن کیا ہے جہاں چھوٹے  بچوں اور خواتین کے خوبصورت ڈریسس بالکل مناسب داموں پر دستیاب ہیں۔ بھٹکل اور اطراف کے لوگوں کی پسند کا خٰاص  خیال رکھتے ہوئے انہوں نے نہایت ہی جاذب نظر ڈریسس سمیت ، اسکول بیگس، لیڈیس پرس، لیڈیس جویلری، بچوں کے خوبصورت فراکس، ٹی شرٹس،  چپل، شوز ، فیشن ایبل کپڑے ، پارٹی ڈریسس ، بچوں کے کھلونے اور کافی دیگر چیزوں سے شوروم کو سجایا ہے۔

 قریب میں ہی واقع پارکنگ لوڈ میں اپنی گاڑی کو پارک کرکے گاہک نہایت  سکون کے ساتھ اپنی پسند کی چیزیں خرید سکتے ہیں۔

الاریب ٹریڈنگ کا حال ہی میں افتتاح ہوا ہے، یہ ڈاکٹر اسماعیل قاضیا کی نئی میڈیکل  عمارت کے بالکل متصل واقع ہے۔ 

مزید تفصیلات کے لئے محی الدین شاکر سے موبائل نمبر:  1198 645 55 971 + یا  090 3535  50 971+ پر رابطہ کرسکتے ہیں۔


Share: