ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
Home / ریاستی خبریں / ٹیکساس میں ایک ٹرک سے آٹھ لاشیں برآمد

ٹیکساس میں ایک ٹرک سے آٹھ لاشیں برآمد

Sun, 23 Jul 2017 17:22:55    S.O. News Service

واشنگٹن23جولائی(آئی این ایس انڈیا): امریکی ریاست ٹیکساس میں سان انٹونیو کے علاقے سے ایک کھڑے ٹرک سے آٹھ افراد کی لاشیں ملی ہیں۔ حکام کے مطابق ممکنہ طور پر یہ ہلاکتیں انسانوں کی اسمگلنگ کے دوران ہوئیں۔ مقامی حکام کا کہنا ہے کہ اس واقعے میں 28افرادزخمی حالت میں ملے ہیں جن میں سے20کوتشویش ناک حالت میں سات مختلف ہسپتالوں میں منتقل کیا گیا ہے۔ فی الحال یہ معلوم نہیں ہو سکا ہے کہ یہ افراد کن حالات میں ہلاک اور زخمی ہوئے
 


Share: