ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
Home / ساحلی خبریں / یوپی میں نابالغہ کی دوماہ تک آبروریزی کرنے کی واردات ، لڑکی حاملہ ہونے کے بعد 2گرفتار

یوپی میں نابالغہ کی دوماہ تک آبروریزی کرنے کی واردات ، لڑکی حاملہ ہونے کے بعد 2گرفتار

Fri, 16 Jun 2017 15:42:46    S.O. News Service

مظفرنگر،15؍جون(ایس او نیوز؍آئی این ایس انڈیا)یوپی کے شاملی ضلع میں ایک نابالغہ کے ساتھ مبینہ طور پر دو ماہ تک عصمت دری کرنے اور اس کو حاملہ کرنے کے الزام میں دونوجوانوں کوگرفتارکیاگیاہے۔پولیس نے بتایا کہ دونوں ملزم تقریباََدوماہ سے15سالہ ایک لڑکی کے ساتھ عصمت دری کررہے تھے اورانہوں نے اس کے بارے میں کسی کو بتانے پراس کوخوفناک نتائج بھگتنے کی دھمکی بھی دی تھی۔پولیس کے ایک افسرنے بتایاکہ اس کے خاندان کواس کے حاملہ ہونے کے بعدواقعہ کی اطلاع ملی۔انہوں نے بتایاکہ عصمت دری اورپاکسو ایکٹ کے تحت ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر دیاگیاہے، معاملے کی جانچ جاری ہے۔


Share: