Wed, 19 Oct 2016 16:24:44
ناروے کی فوج نے روس کے اکلوتے طیارہ بردار بحری بیڑے کو جنگی کشتیوں کی فول پروف سیکیورٹی میں شام کی سمت روانہ ہونے کی تصدیق کی ہے۔
View more
Wed, 19 Oct 2016 16:17:52
عراق کے وزیراعظم حیدر العبادی نے اتحادی ممالک پر زور دیا ہے کہ وہ موصل شہر میں جاری آپریشن کے دوران شام فرار ہونے والے دولت اسلامی داعش کے جنگجوؤں کو فرار سے روکیں۔
View more
Wed, 19 Oct 2016 16:15:16
فرانسیسی وزیر خارجہ نے منگل کے روز اعلان کیا ہے کہ فرانس اور عراق جمعرات کے روز پیرس میں ایک اجلاس کا انتظام کر رہے ہیں جس میں 20ملکوں کے وزراء شرکت کریں گے۔
View more
Wed, 19 Oct 2016 15:12:35
اقوام متحدہ کیادارہ برائے سائنس وثقافت یونیسکو نے گذشتہ روز اپنے ایک تاریخی فیصلے میں حتمی طور پر اس بات کا تعین کردیا ہے کہ بیت المقدس کے قدیم شہر بالخصوص مسجد اقصیٰ مسلمانوں کا تاریخی مذہبی مقام ہے جس پر یہودیوں کا کوئی حق نہیں۔
View more
Wed, 19 Oct 2016 15:07:47
سعودی عرب کی وزارت داخلہ نے قتل جرم میں شاہی خاندان کے ایک فرد (شہزادے)کو سزائے موت کا حکم دیا گیا ہے۔سعودی پریس ایجنسی کی جانب سے جاری کردہ ایک بیان میں بتایا گیا ہے کہ سعودی عرب کے ایک شہزادے ترکی بن سعود بن ترکی الکبیر نے ایک سعودی شہری عادل بن سلیمان بن عبدالکریم المحیمید کو تلخ کلامی کے بعد فائرنگ کر کے قتل کردیا تھا۔
View more
Wed, 19 Oct 2016 15:05:14
عراق کے شمالی شہر موصل پر سرکاری فورسز کے دوبارہ قبضے کے لیے لڑائی جاری ہے جبکہ داعش نے شہر کے جنوب میں واقع دو قصبوں سے فرار ہوتے ہوئے تیل کے کنووں کو آگ لگا دی ہے۔
View more
Wed, 19 Oct 2016 12:32:04
آج تعلقہ کنچارہلی گرام پنچایتی دفتر کو تالا لگاکر کرناٹکا دلت سنگھرش سمیتی کے کارکن اور دلت طبقہ کے لوگوں نے احتجاجی مظاہر ہ کرتے ہوئے کہا کہ تعلقہ کے کنچارہلی گرام پنچایتی کے حدود میں آنے والے دیہاتوں کو بنیادی سہولتیں فراہم کرنے میں گرام پنچایتی کے افسران لاپروائی کررہے ہیں
View more
Wed, 19 Oct 2016 12:30:58
ہر محکمہ جات کے افسران سیاست کرنا چھوڑ کر عوام کو بنیادی سہولتیں فراہم کرنا ان کا اولین فریضہ ہے حکومت کے کئی اسکیمیں افسران کے لاپرواہی سے واپس ہورہے ہیں
View more
Wed, 19 Oct 2016 12:24:38
ایودھیا میں بھارتیہ جنتا پارٹی کے مجوزہ میوزیم پر نشانہ لگاتے ہوئے اترپردیش حکومت کے کابینی وزیر شیو پال یادو نے آج کہا کہ اتر پردیش میں اسمبلی انتخابات آ گئے ہیں اب تو بی جے پی کو رام اور ایودھیا یاد آئیں گے ہی۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy