Tue, 05 Sep 2017 20:13:46
پروفیسرکے آراقبال احمد، ڈائریکٹر، نظامت فاصلاتی تعلیم، مولاناآزادنیشنل اردویونیورسٹی کو باوقار”ڈاکٹر ممتاز احمد خان ایوارڈ“ کے لئے منتخب کیا گیا ہے۔یہ ایوارڈ الامین موومنٹ کی جانب سے ہر سال دیاجاتا ہے۔
View more
Tue, 05 Sep 2017 20:09:04
بی جے پی کے زیرِاقتدارہریانہ میں تشددکے بعداب گڈگورننس کی مدعی بی جے پی کے حمایتی نتیش کمارکی ریاست بہارکی راجدھانی پٹنہ میں تشددہوگیا۔دراصل ہاؤسنگ بورڈکے تحت راجیو نگر علاقے میں لوگ غیر قانونی طور پر رہ رہے تھے جیسے ہی پولیس
View more
Tue, 05 Sep 2017 19:43:34
پاکستان نے برکس اجلاس کے اعلامیے کومستردکرتے ہوئے کہاہے کہ پاکستان محفوظ ہاتھوں میں ہے اور یہاں دہشت گردوں کی کوئی محفوظ پناہ گاہ نہیں
View more
Tue, 05 Sep 2017 18:53:33
وزیرِخارجہ خواجہ آصف نے کہا ہے کہ پاکستان امن پسند ملک ہے اور ہمسایہ ممالک کے ساتھ برابری کی بنیاد پرتعلقات چاہتے ہیں۔وفاقی دارالحکومت میں پاکستانی سفیروں کی تین روزہ کانفرنس
View more
Tue, 05 Sep 2017 18:48:11
نیب پراسیکیوشن ونگ نے شریف خاندان اور اسحاق ڈار کے خلاف ریفرنسز کلیئر قرار دے کر آپریشنز ونگ کو بھجوادیے ہیں جہاں سے یہ ایگزیکٹو بورڈ کی منظوری کے بعد احتساب عدالت میں دائر کیے جائیں گے۔تفصیلات کے مطابق کچھ روز پہلے نیب راولپنڈی اور نیب لاہور نے شریف خاندان اسحاق ڈار
View more
Tue, 05 Sep 2017 17:15:04
پناہ گزینوں کے لیے اقوام متحدہ کے ادارے کا کہنا ہے کہ میانمار سے بنگلہ دیش جانے والے روہنگیاؤں کی تعداد میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے اور گذشتہ دو ہفتوں میں سوا لاکھ کے قریب روہنگیا
View more
Tue, 05 Sep 2017 16:35:13
اقوامِ متحدہ میں امریکی مندوب نے کہا ہے کہ شمالی کوریا کے سربراہ کم جونگ ان نے اپنے اقدامات سے دکھا دیا ہے کہ وہ 'جنگ کی بھیک مانگ رہے ہیں۔انھوں نے کہا: 'امریکہ کبھی بھی جنگ نہیں چاہتا۔ تاہم ہمارے ملک کا صبر لامحدود نہیں ہے
View more
Mon, 04 Sep 2017 19:51:29
معروف مائکروبلاگنگ سائٹ ٹوئٹرنے ریپ کے مجرم اور بیس سالوں کیلئے جیل کی سلاخوں میں بند ریپ گروبابارام رہیم کا اکاؤنٹ بند کردیاہے۔ٹوئٹر پر جب رام رہیم کو سرچ کیا جارہاہے تو لکھ کرکر آرہاہے کہ ہندوستان میں رام رہیم کا ٹوئٹر اکاؤنٹ بندکردیاگیا
View more
Mon, 04 Sep 2017 19:27:51
گورکھپور کے بعد اب فرخ آباد میں انتظامی لاپروائی کے سبب بچوں کی اموات کا معاملہ منظر عام پر آیا ہے۔ موصولہ خبروں کے مطابق فرخ آباد کے رام منوہر لوہیا اسپتال میں آکسیجن اور دوا کی کمی کے سبب 49بچوں کی موت ہو چکی ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy