Mon, 22 Apr 2019 00:43:57
گورکھپور سے بی جے پی ممبر اسمبلی رادھا موہن داس اگروال نے مالیگاؤں بم دھماکوں کی ملزم اور بھوپال لوک سبھا سیٹ سے بی جے پی امیدوار پرگیہ ٹھاکر کے شہید ہیمنت کرکرے کے متعلق دیئے گئے بیان کو غداری قرار دیا ہے۔ اگروال نے جمعہ کو ایک ٹویٹ کر کہا کہ ہیمنت کرکرے دہشت گردوں سے مقابلہ کرتے ہوئے شہید ہو گئے اور ان کی شہادت کی توہین کرنا نہ صرف شرمناک بلکہ غداری بھی ہے۔ اس بارے میں ہفتہ کو پوچھے جانے پر اگرو
View more
Mon, 22 Apr 2019 00:35:14
اتر پردیش کی سیاست کے دو بڑے قد آور ملائم سنگھ یادو اور مایاوتی جب دہائیوں پرانی دشمنی بھلا کر مین پوری کی ریلی میں ایک ہی مشترکہ اسٹیج پر آئے تو ان کی تصاویر خوب وائرل ہوئیں دیکھی گئیں۔ دشمنی بھلا کر دونوں رہنماؤں نے اب اتر پردیش میں بی جے پی کو روکنے کی کوشش کرنے کی ایک طرح سے قسم کھائی ہے۔ ان دونوں رہنماؤں کو ایک ساتھ لانے میں ملائم سنگھ کے بیٹے اور اترپردیش کے سابق وزیر اعلی اکھلیش یادو نے کا
View more
Sun, 21 Apr 2019 23:23:56
وزیر اعظم نریندر مودی کی سیکوریٹی کے پیش نظر وارانسی پارلیمانی سیٹ کے انتخابات کیلئے نامزدگی مقام میں تبدیلی کی گئی ہے۔پہلے ضلع انتظامیہ نے ایڈمرل کورٹ میں نامزدگی کا اہتمام کیا تھا، لیکن اتوار کو نامزدگی مقام بدل کر کلکٹریٹ واقع رائفل کر دیا گیا۔انتظامیہ کے فیصلے کے بعد اب پیر سے تمام امیدوار رائفل کلب میں ہی اپنے نامزدگی کے لئے آئیں گے،اب تک لوک سبھا انتخابات میں نامزدگی ایڈمرل کورٹ میں ہی ہوتی
View more
Sun, 21 Apr 2019 23:19:37
کانگریس کے سینئر لیڈر سلمان خورشید نے لوک سبھا انتخابات کے بعد اپنی پارٹی کے ایس پی۔بی ایس پی۔آر ایل ڈی کے ساتھ اتحاد ہونے کو ناگزیر قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ انتخابی نتائج آنے کے بعد اتر پردیش کے اس اتحاد کے پاس کوئی اور چارہ نہیں ہوگا۔اتر پردیش کی کانگریس یونٹ کے دو بار چیف رہ چکے خورشید نے کہا کہ ریاست میں پارٹی اچھی حالت میں ہے کیونکہ لوگ علاقائی اور قومی (جماعتوں)، دونوں کے اختیارات سے ناراض ہ
View more
Sun, 21 Apr 2019 23:13:08
اپوزیشن لیڈر اور کانگریس کے موجودہ ایم پی ملکا ارجن کھڑگے نے اتوار کو یقین ظاہر کیا کہ وہ الیکشن جیت جائیں گے۔انہوں نے بی جے پی پر الزام لگایا کہ وہ محفوظ گلبرگہ پارلیمانی سیٹ سے اپنے امیدوار امیش جادھو کو بے وجہ بڑھا چڑھا کر پیش کر رہی ہے۔کھڑگے نے کہا کہ بی جے پی جادھو کے گلبرگہ ریزرو سیٹ جیتنے کو لے کر غلط افواہ پھیلا رہی ہے
View more
Sun, 21 Apr 2019 22:54:48
جنوبی ہریانہ کے قدآور لیڈر اور انیلو کے سابق ممبر اسمبلی راؤ بہادر سنگھ نے اتوار کو کانگریس پارٹی کا دامن تھام لیا۔راؤ بہادر سنگھ نے آج بتایا کہ 22 اپریل کو روہتک میں ایم پی دپیندر ہڈا کی نامزدگی کے موقع پر وہ اپنے 5000 حامیوں کے ساتھ موجود رہیں گے۔کانگریس صدر راہل گاندھی اور بھوپندر سنگھ ہڈا کی قیادت میں یقین ظاہر کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ کانگریس پارٹی ہی واحد ایسی پارٹی ہے جو معاشرے کے تمام طبق
View more
Sun, 21 Apr 2019 22:49:21
کانگریس کے سینئر لیڈر ابھیشیک منو سنگھوی نے رافیل معاملے کو مرکز کی بی جے پی حکومت کے لئے ’پھانسی کا پھندہ‘ قرار دیتے ہوئے دعوی کیا ہے کہ یہ گھوٹالہ ایک ایسا دلدل بن گیا ہے جس سے وزیر اعظم نریندر مودی کبھی باہر نہیں نکل سکتے اور الیکشن کے بعد کانگریس کی حکومت بننے پر وہ اس معاملے میں صنعتکار انل امبانی کے ساتھ اہم ملزم ہوں گے۔جانے مانے وکیل سنگھوی نے یہ بھی کہا کہ حکومت بنتے ہی اس معاملے میں ایف آ
View more
Sun, 21 Apr 2019 22:46:13
بی جے پی سے بغاوت کرکے سہیل دیو بھارتیہ سماج پارٹی کے قومی صدر اور یوگی حکومت میں کابینہ وزیر اوم پرکاش راج بھر نے اتوار کو سلیم پور سے اپنی انتخابی مہم کا آغاز کر دیا ہے۔اس سے پہلے بلیا میں صحافیوں سے مخاطب ہوئے راج بھر نے طنز کستے ہوئے کہا کہ بی جے پی یوپی میں 80 سیٹیں جیتنے جا رہی ہے، لیکن اگر بھاجپائی نریندر مودی کو دوبارہ وزیر اعظم بننا دیکھنا چاہتے تو مجھے ضرور ڈھونڈتے،راج بھر نے اکھلیش کو ع
View more
Sun, 21 Apr 2019 03:07:39
وزیراعظم مودی کے ہیلی کاپٹر کی تلاشی کو لے کر اپنی فرض شناسی کا ثبوت پیش کرنے والے کرناٹک کیڈر کے آئی اے ایس افسر محمد محسن کی غیر ضروری معطلی نے خود الیکشن کمیشن کوگھیرے میں لے لیاہے ۔ محمد محسن پر ہوئی زیادتی کے خلاف آواز اٹھاتے ہوئے بنگلور جنادھیکار سنگھرش پریشد نے الیکشن کمیشن کے سکریٹری کے خلاف مجرمانہ شکایت درج کردی ہے ۔ محمد محسن کی معطلی کا جواز پیش کرتے ہوئے الیکشن کمیشن نے جون 2014ء کے
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy