Sun, 24 Mar 2019 02:03:11
وزیر خزانہ ارون جیٹلی نے کانگریس کی طرف سے ایک میگزین کی رپورٹ کا حوالہ دے کر بی جے پی لیڈر بی ایس یديیورپا پر رشوت دینے کے لگائے گئے الزامات پر سوشل میڈیا پوسٹ کے ذریعے جواب دیا ہے۔جیٹلی نے يیديیورپا پر لگائے گئے الزام کو کانگریس پارٹی اور اس لیڈرکی جعل سازی قرار دیا ہے۔جیٹلی نے فیس بک پر ایک وسیع پوسٹ ڈالی جس میں انہوں نے کانگریس پر الزام لگایا کہ اس حکمراں حکومت کے خلاف جھوٹے پروپیگنڈے کرتی آئی
View more
Sun, 24 Mar 2019 01:53:46
بار کونسل آف انڈیا نے پورے ملک کے 5970 وکلاء کو پریکٹس کرنے سے اس وقت تک کے لئے معطل کر دیا، جب تک وہ ایڈوکیٹ ویلفیئر فنڈ (اے ڈبلیوایف) کے لئے اپنا زیر التواء سبسکریپشن جمع نہیں کرا دیتے۔ایڈووکیٹس ویلفیئر فنڈ (ببی سی آئی) کمیٹی نے وکلاء کو کئی نوٹس اور انتباہ دینے کے بعد اس کارروائی کا سہارا لیا ہے۔سپریم کورٹ نے واضح کیا تھا کہ فنڈ میں سبسکریپشن نہیں کرنے والے وکیل پورے ملک کی کسی بھی عدالت میں پر
View more
Sun, 24 Mar 2019 01:48:54
لوک سبھا انتخابات کو دیکھتے ہوئے سیاسی جماعتوں کی جانب سے ایک دوسرے پر مسلسل حملے کئے جا رہے ہیں۔بہوجن سماج پارٹی (بی ایس پی) کی سربراہ مایاوتی نے وزیر اعظم نریندر مودی پر نشانہ لگایا ہے۔انہوں نے پی ایم مودی کے پاکستان کو مبارک دینے پر سوال اٹھائے ہیں۔بی ایس پی سربراہ مایاوتی نے اپنے ٹویٹر اکاؤنٹ سے ٹویٹ کیاکہ ایک طرف ووٹ کے مفاد کی خاطر پاکستان کے خلاف قسم قسم کی سخت بیان بازی اور سخت موقف لیکن د
View more
Sun, 24 Mar 2019 01:44:51
لوک سبھا انتخابات کو دیکھتے ہوئے تمام سیاسی پارٹیاں الیکشن جیتنے کی منشا لئے ساتھی تیار کرنے کے ساتھ ساتھ سیٹوں پر سمجھوتہ کر رہی ہیں۔مہاراشٹر کی کل 48 لوک سبھا سیٹوں کے لئے کانگریس، این سی پی، بہوجن وکاس اگاڑي، سوابمانی شیتکاري تنظیم، یوا سوابمانی پارٹی کے درمیان اتحاد ہوا ہے
View more
Sun, 24 Mar 2019 01:30:20
پاکستان کے قومی دن کے موقع پر وزیر اعظم نریندر مودی کی طرف سے تہنیتی پیغام بھیجے جانے سے متعلق خبروں کو لے کرکانگریس نے پی ایم مودی پر جم کر حملہ بولاہے۔بی جے پی کے نشانے پررہنے والے پنجاب کے کابینہ وزیر اور کانگریس لیڈر نوجوت سنگھ سدھو نے ٹویٹ کرکے پی ایم مودی کوگھیراہے۔ نوجوت سنگھ سدھو نے ٹویٹ کیاکہ تم کرو تو نیاری لیلا، کوئی اورکریں تو کریکٹر ڈھیلا۔نوجوت سنگھ سدھو نے اپنی ٹویٹس میں پی ایم مودی
View more
Sat, 23 Mar 2019 02:39:05
مرکز نے یاسین ملک کی قیادت میں جموں کشمیر لبریشن فرنٹ کو جمعہ کو انسداد دہشت گردی قانون کے تحت پابندی عائد کر دی گئی۔ حکام نے بتایا کہ مذکورہ تنظیم پر جموں و کشمیر میں علیحدگی پسند سرگرمیوں کو مبینہ طور پر فروغ دینے کے لئے پابندی لگایا گیا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ تنظیم پر غیر قانونی سرگرمی (روک تھام) ایکٹ کی مختلف دفعات کے تحت پابندی عائد کی گئی ہے
View more
Sat, 23 Mar 2019 02:33:57
مرکزی حکومت نے کارروائی کرتے ہوئے جموں و کشمیر کے علیحدگی پسند تنظیم جموں و کشمیر لبریشن فرنٹ پر قدغن نافذ کردی ہے ۔ مرکزی حکومت کے اس فیصلے کی مخالفت کرتے ہوئے جموں و کشمیر کی سابق وزیر اعلی محبوبہ مفتی نے علیحدگی پسند لیڈر یسین ملک کا دفاع کیا ہے۔مرکزی حکومت نے دہشت گردی کیخلاف مخالف قانون کے تحت علیحدگی پسند لیڈر یسین ملک کی پارٹی پر پابندی لگائی تو محبوبہ مفتی نے کہا کہ یاسین ملک نے جموں و کشم
View more
Sat, 23 Mar 2019 02:25:25
یدی یورپانے کانگریس کی طرف سے رشوت ستانی کے الزام کو افسوسناک بتایا۔ کرناٹک کے سابق وزیر اعلی اور بی جے پی کے سینئر لیڈر یدی یورپا نے کہا کہ محکمہ انکم ٹیکس اس الزام کی تحقیقات کر چکا ہے اور سارے دستاویزات فرضی پائے گئے تھے۔ کانگریس نے یدی یورپا پر پارٹی کے اعلی افسران کو رشوت کے طور پر 1800کروڑ روپے دینے کا الزام لگایا ہے
View more
Sat, 23 Mar 2019 02:01:28
پوری ریلوے اسٹیشن پر کھڑی ’پوری۔ ہٹیا تپسونی ایکسپریس‘ کے کم از کم تین ڈبے جمعہ کو آگ لگنے سے جل کر راکھ ہو گئے۔ حادثہ میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ہے۔ مشرقی ساحل ریلوے کے تعلقات عامہ کے اعلیٰ حکام جے پی مشرا نے بتایا کہ آگ لگنے کی وجہ کا ابھی پتہ نہیں چل پایا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ آگ پہلے ایس 4 ڈبہ میں لگی اورپھر یہ آگ ایس 5 ڈبے میں پھیل گئی
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy