ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
خلیجی خبریں
    چوکیداروں سے خطاب میں مودی نے کوئی فلاح کی بات نہیں کی، بی جے پی کے باغی شتروگھن سنہا نے ’چوکیدار‘ کو لے کرمودی کی تنقید 

    چوکیداروں سے خطاب میں مودی نے کوئی فلاح کی بات نہیں کی، بی جے پی کے باغی شتروگھن سنہا نے ’چوکیدار‘ کو لے کرمودی کی تنقید 

    Thu, 21 Mar 2019 22:51:39 
    بی جے پی کے باغی رہنما شتروگھن سنہا نے ہولی کے موقع پر وزیر اعظم نریندر مودی کو ٹوئٹر پر نیک خواہشات دیتے ہوئے ان پر شدید طنز کیا ہے۔’میں بھی چوکیدار ہوں‘ مہم کے درمیان مودی کی طرف سے’ چوکیداروں‘ سے خطاب کرنے کو لے کر سنہا نے کہا کہ زیادہ تر چوکیدارخط افلاس سے نیچے زندگی گزار رہے ہیں ، ان کے درمیان تقریر کرنے سے اہم ہے ان کی حالت بہتر بنانا ہے
    شاہجہاں پو رمیں نکلا ’لاٹ صاحب‘ کا یادگاری جلوس، پڑے جوتے 

    شاہجہاں پو رمیں نکلا ’لاٹ صاحب‘ کا یادگاری جلوس، پڑے جوتے 

    Thu, 21 Mar 2019 22:42:01 
    اتر پردیش کے شاہ جہاں پور ضلع میں ہولی پر نکلنے والے لاٹ صاحب کا جلوس یوں تو پر امن ختم ہو گیا مگر انتظامیہ کی لاکھ کوششوں کے باوجود’لاٹ صاحب‘ کو جوتے مارنے سے نہیں روکا جا سکا۔ لاٹ صاحب کا جلوس چوک علاقے واقع پھول متی مندر سے لاٹوں صاحب کو متھا ٹیکنے کے بعد چوک کوتوالی آیا، وہاں پر کوتوال نے لاٹ صاحب کو سلامی دینے کے ساتھ انعام بھی دیا
    کریڈٹ لینے والی حکومت بتائے، نیرو مودی کوکس نے بھگایا : پرینکا گاندھی 

    کریڈٹ لینے والی حکومت بتائے، نیرو مودی کوکس نے بھگایا : پرینکا گاندھی 

    Thu, 21 Mar 2019 22:35:19 
    کانگریس جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی واڈرا نے نیرو مودی کی لندن میں گرفتاری کا کریڈٹ لے رہی بی جے پی پر طنز کرتے ہوئے کہا کہ کریڈٹ حاصل کرنے والوں کو یہ بھی بتانا چاہیے کہ اسے (نیرو مودی ) جانے کس نے دیا تھا؟'پرینکا نے صوبہ کے اپنے تین روزہ دورے کے آخری دن بدھ کی شام کو چندولی میں نامہ نگاروں سے بات چیت میں ایک سوال پر کہا کہ بی جے پی حکومت کو پہلے یہ بتانا چاہیے کہ نیرو مودی کو ملک سے بھگایا کس نے
    محبوبہ مفتی نے کشمیریوں کے ساتھ رواداری کی وکالت کی

    محبوبہ مفتی نے کشمیریوں کے ساتھ رواداری کی وکالت کی

    Thu, 21 Mar 2019 22:30:19 
    پی ڈی پی صدر اور سابق وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی نے اونتی پورہ کے جواں سال اسکول پرنسپل کی حراستی ہلاکت کے حوالے سے سامنے آنے والی رپورٹوں جن کے مطابق مہلوک نوجوان کو دوران حراست شدید تشدد کا نشانہ بنایا گیا ہے، پراپنا ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ کشمیریوں کو مزید زخم دینے کے بجائے مرہم کی ضرورت ہے
    مودی اگر ’چوکیدار‘ ہیں تو اسیمانند کو بری کیے جانے کے خلاف اپیل کریں: اویسی

    مودی اگر ’چوکیدار‘ ہیں تو اسیمانند کو بری کیے جانے کے خلاف اپیل کریں: اویسی

    Thu, 21 Mar 2019 22:25:26 
    آل انڈیا مجلس اتحادالمسلمین چیف اسد الدین اویسی نے پی ایم مودی کے ’میں بھی چوکیدار‘ مہم پر حملہ بول دیا ۔ پلوامہ، اری اور پٹھان کوٹ حملوں کا ذکر کرتے ہوئے اویسی نے پی ایم مودی پر حملہ بولتے ہوئے پوچھا ہے کہ آپ کس طرح کے چوکیدار ہیں۔ سمجھوتہ ایکسپریس دھماکہ کیس میں ٹرائل کورٹ کے فیصلے کو اعلیٰ عدالت میں چیلنج کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے اویسی نے کہا کہ اگر وزیر اعظم نریندر مودی اصل میں ملک کے’چوکیدار‘
    پربھنی میں جمعیۃعلماء مراٹھواڑہ کی ورکنگ کمیٹی میں اہم امور طے ہوئے

    پربھنی میں جمعیۃعلماء مراٹھواڑہ کی ورکنگ کمیٹی میں اہم امور طے ہوئے

    Thu, 21 Mar 2019 03:04:38 
    جمعیۃعلماء مراٹھواڑہ کے اراکین عاملہ کا ایک اہم اجلاس مفتی مرزا کلیم بیگ ندوی صدر جمعیۃعلماء مراٹھواڑہ کی صدارت میں سٹی فنکشن ہال ،پربھنی میں منعقد ہوا ،جس میں حالات حاضرہ اور دیگر چند اہم امور پر تبادلہ خیال کے بعد فیصلہ لیا گیا ۔مجلس عاملہ جمعیۃعلماء مراٹھواڑہ کے اس اجلاس میں تحفظ ختم نبوت کی تحریک کو عام کرنے کے لئے مختلف زبانوں میں لٹریچر تیار کر کے اس کو عام مسلمانوں تک پہونچانے نیز علماء کرا
    کرناٹک میں انتخابات متحد ہوکر لڑنے کانگریس جے ڈی ایس کا فیصلہ 

    کرناٹک میں انتخابات متحد ہوکر لڑنے کانگریس جے ڈی ایس کا فیصلہ 

    Wed, 20 Mar 2019 02:24:16 
    اگلے لوک سبھا انتخابات کی تیاریوں کے درمیان کانگریس اور جے ڈی ایس کو مقامی سطحوں پر جن مشکلوں کاسامنا کرنا پڑرہاہے ان سے نپٹنے اور متحد ہوکر انتخابات لڑنے کے ساتھ ریاست میں زیادہ سے زیادہ سیٹوں پر کامیابی حاصل کرنے کے لیے آج کانگریس اور جے ڈی ایس قائدین کااعلیٰ سطحی اجلاس ہوا۔
    دھارواڑمیں زیر تعمیر عمارت گر گئی ، 2افراد ہلاک ، کئی زخمی 

    دھارواڑمیں زیر تعمیر عمارت گر گئی ، 2افراد ہلاک ، کئی زخمی 

    Wed, 20 Mar 2019 02:22:35 
    دھارواڑ میں زیر تعمیر 5منزلہ عمارت بیٹھ گئی جس کے سبب 2افراد ہلاک اورکئی افراد کے زخمی ہونے کی اطلاع ملی ہے ۔ اس حادثے میں سلیم مکاندار (28)ہلاک ہوگئے ہیں ۔ دھارواڑ کے کمار میشورنگر میں زیر تعمیر کامپلکس گرگیا۔ ملبے کے نیچے دبے ہوئے افراد کو باہر نکالنے کے لیے محکمۂ پولیس ، فارئر فورس عملہ اور دیگر عوام مسلسل کوشش کررہے ہیں ۔ ڈپٹی کمشنر دیپاچولن زخمیوں کو بچانے کی کوشش کی نگرانی کررہی ہیں
    کرائسٹ چرچ دہشت گردانہ حملہ: دہشت گرد ’بریٹن ٹرنٹ‘ اپنی پیروی خود کرے گا 

    کرائسٹ چرچ دہشت گردانہ حملہ: دہشت گرد ’بریٹن ٹرنٹ‘ اپنی پیروی خود کرے گا 

    Tue, 19 Mar 2019 02:53:54 
    نیوزی لینڈ کے شہر کرائسٹ چرچ کی دو مسجدوں پر دہشت گردانہ حملہ انجام دے کر 50نمازیوں کو شہید کرنے والا آسٹریلوی دہشت گردنے اپنے وکیل کو ہٹا دیا ہے اور کہا ہے کہ وہ اپنی پیروی خود کرے گا۔ عدلیہ نے اس کے لیے بطور وکیل رچرڈ پیٹرس کو مقرر کیا تھا اورانہوں نے ابتدائی سماعت میں اس کی نمائندگی بھی کی تھی ۔پیٹرس نے پیر کو بتایا کہ ملزم دہشت گرد بریٹن ٹرنٹ نے اشارہ دیا ہے کہ اسے وکیل کی ضرورت نہیں ہے۔ انہوں