Sun, 10 Mar 2019 03:00:00
یوپی میں لوک سبھا انتخابات کے امیدوار کے انتخاب میں مصروف کانگریس پارٹی نے کہا ہے کہ وہ آئندہ لوک سبھا انتخابات اپنے بل پر ہی لڑے گی۔ پارٹی کے جنرل سکریٹری اور مغربی یوپی کے انچارج جیوتی رادتیہ سندھیا نے کہا ہے کہ ایس پی کی طرف سے رائے بریلی اور امیٹھی سیٹ چھوڑنے کے عوض ان کی پارٹی بھی سماجوادی پارٹی کے لئے 2۔3 سیٹوں پر امیدوار نہیں اتارے گی۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ ایس پی اور بی ایس پی کے راستے کا
View more
Sun, 10 Mar 2019 03:00:00
وزیر داخلہ راج ناتھ سنگھ نے سرجیکل اسٹرائیک کو لے کر بڑا بیان دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان کے اوپر بھارت نے دو نہیں بلکہ تین سرجیکل اسٹرائیک کئے ہیں ۔ پہلا اڑی حملے کے بعد، دوسرا پلوامہ کے بعد لیکن تیسرے سرجیکل اسٹرائیک کے بارے میں انہوں نے کچھ نہیں بتایا؛بلکہ اس کو ’گول ‘ کرگئے ۔ منگلور میں راج ناتھ سنگھ نے کہا کہ تین سرجیکل اسٹرائیک ہوئے ۔ ابھی دو کی معلومات ہی دوں گا، تیسرے کی نہیں۔ راج ناتھ
View more
Sun, 10 Mar 2019 03:00:00
گجرات میں اپوزیشن کانگریس کے ریاستی یونٹ کے سربراہ امت چاوڑ ا نے ہفتہ کو کہا کہ بی جے پی اپنے رہنماؤں پر اعتماد نہیں کرتی، اس لیے کانگریس کے توسط سے لیڈروں کو پارٹی میں شامل کرا رہی ہے۔ چاوڈا، جواہر چاوڈا کو ہفتہ کو وجے روپانی کابینہ میں شامل کرائے جانے پر رد عمل کا اظہار کر رہے تھے۔ ایک دن قبل ہی چاوڑا کانگریس اور اسمبلی کی رکنیت چھوڑ کر بی جے پی میں شامل ہوئے تھے۔ چار بار کے ممبر اسمبلی جواہر چا
View more
Sun, 10 Mar 2019 03:00:00
دہلی کے وزیر اعلیٰ اروند کجریوال نے ہفتہ کو الزام لگایا کہ مودی حکومت نے اقتصادی مجرم نیرومودی اور وجے مالیا کو ملک سے بھگا دیا اور انہوں نے حیرت سے پوچھا کہ کیا یہی وزیر اعظم کی حب الوطنی ہے۔ کجریوال نے ٹویٹ کیا کہ :’مودی حکومت نے دونوں کو ملک سے بھگوایا ہے ، کیا یہی مودی جی کی حب الوطنی ہے۔ عام آدمی پارٹی (آپ) کے سربراہ اپنے ٹویٹ میں رائے کا اظہار کر رہے تھے کہ مالیا اور نیرو مودی نے بھارت میں ح
View more
Sun, 10 Mar 2019 03:00:00
آر جے ڈی نے کہا ہے کہ لوک سبھا انتخابات اور اسمبلی ضمنی انتخابات کے لئے امیدواروں کے انتخاب اور اتحاد شریک پر پارٹی کے سربراہ لالو پرساد کا فیصلہ آخری ہوگا ۔آر جے ڈی کے مرکزی پارلیمانی بورڈ میں یہ فیصلہ کیا گیا ہے ۔ سابق وزیر اعلی رابڑی دیوی کے 10 سرکلر روڈ رہائش گاہ پر بہار اور جھارکھنڈ کی ریاستی یونٹس کی بھی میٹنگ ہوئی
View more
Sun, 10 Mar 2019 01:54:24
علی گڑھ مسلم یونیورسٹی (اے ایم یو)میں تین روزہ ادبی فیسٹیول۔ 2019میں خطاب کرتے ہوئے دی وائر کے بانی ایڈیٹر مسٹر سدھارتھ وردراجن نے کہاکہ آج ہمیں صحافت خطرہ میں دکھائی دیتی ہے کیونکہ متعدد جمہوری اداروں پر منظم طریقہ سے حملے ہورہے ہیں۔ انھوں نے کہا کہ اس سے ملک میں جمہوریت کے مستقبل پر سوال کھڑا ہوگیا ہے کیونکہ اظہار رائے کی آزادی پر حملہ ہورہا ہے اور میڈیا اس کا صرف ایک عکس ہے۔ مسٹر ورد راجن کے خط
View more
Sun, 10 Mar 2019 01:48:31
علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے شعبۂ حیوانیات کے زیر اہتمام ’’حیوانیاتی تحقیق میں پیش رفت‘‘ موضوع پر منعقدہ دو روزہ بین الاقوامی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے وائس چانسلر پروفیسر طارق منصور نے کہا کہ حیوانیات کے میدان میں اعلیٰ تحقیق کے وسیع مواقع موجود ہیں اور اس سلسلے میں تجرباتی سطح پر لیباریٹری میں کیے گئے مطالعات کی بنیاد پر نئے نتائج اخذ کیے جانے چاہئیں۔ انہوں نے کہا کہ اس سمت میں بین مضامینی تحقیق کو
View more
Sun, 10 Mar 2019 01:33:11
معروف تھنک ٹینک ادارہ انسٹی ٹیوٹ آف آبجیکٹو اسٹڈیز میں ڈاکٹر اسماعیل راجی الفاروقی نے اسلام کے ثقافتی اطلس پر جو کام کیاہے اس پر پروفیسر اشتیاق دانش سابق صدر شعبہ اسلامیات جامعہ ہمدر نئی دہلی وفائننس سکریٹری او آئی ایس نے ایک معلوماتی محاضرہ پیش کیا جس میں انہوں نے کہاکہ ڈاکٹر اسماعیل راجی الفاروقی عرب سے تعلق رکھنے والے تھے ۔ زندگی امریکہ میں گزاری تھی اس لئے ان کے نزدیک مغرب کے بھی حالات تھے اور
View more
Sun, 10 Mar 2019 01:23:59
نیشنل پنتھرس پارٹی کے سرپرست اعلی اور اسٹیٹ لیگل ایڈ کمیٹی کے ایگزیکٹو چیئرمین پروفیسر بھیم سنگھ نے آج راج بھون جموں میں گورنر مسٹر ستیہ پال ملک سے ملاقات کر کے ان سے انتخابات کرانے سے پہلے ریاست کے دونوں ایوانوں میں ریزرو حلقوں کے روٹیشن کے علاوہ نشستوں کی تعداد بڑھانے کے لئے اسمبلی اور پارلیمانی علاقوں کے حد بندی کرانے کا مطالبہ کیا۔ پروفیسر بھیم سنگھ کے ساتھ ریاست کے سینئر نائب صدر پی کے گنجو ا
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy