Sun, 17 Jul 2016 18:42:56
اسرائیلی بارڈر سیکیورٹی فورسز کی بلا اشتعال فائرنگ سے فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی کے وسط میں واقع البریج پناہ گزین کیمپ میں تین فلسطینی شہری زخمی ہو گئے
View more
Sun, 17 Jul 2016 18:39:10
فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے جنوبی شہر الخلیل کی اسرائیلی فوج کی جانب سے جاری ناکہ بندی دوسرے ہفتے میں داخل ہو گئی ہے۔
View more
Sun, 17 Jul 2016 18:33:43
فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے شہر جنین میں اسرائیلی فوج نے ایک فلسطینی شہری کو وحشیانہ تشدد کا نشانہ بنایا ہے، جس کے نتیجے میں شہری شدید زخمی ہو گیا ہے
View more
Sun, 17 Jul 2016 18:28:16
ترکی میں ایک فوجی گروہ کی جانب سے حکومت کا تختہ الٹنے کی کوشش ناکام ہو جانے کے بعد صدر رجب طیب اردوغان کی کہنے پر عوام نے مختلف شہروں میں جمہوریت کی حمایت میں ریلیاں نکالی ہیں
View more
Sun, 17 Jul 2016 18:25:46
امریکی ایوانِ نمائندگان کے سابق سپیکر نیوٹ گنگرچ نے کہا ہے کہ جو مسلمان شریعت پر یقین رکھتے ہیں انھیں امریکہ سے نکال دیا جائے۔سابق سپیکر کے بقول تمام امریکی مسلمانوں سے پوچھا جائے کہ وہ شریعت پر یقین رکھتے ہیں یا نہیں اور جو یقین رکھتے ہیں انھیں ملک بدر کر دیا جائے
View more
Sun, 17 Jul 2016 18:19:43
فرانس میں ذرائع کا کہنا ہے کہ جنوبی شہر نیس میں جمعرات کی شب قومی دن کی تقریبات کے موقع پر ہونے والے حملے کے حوالے سے دو افراد کو گرفتار کیا گیا ہے۔
View more
Sun, 17 Jul 2016 18:13:20
کیا برطانوی شاہی جوڑے شہزادہ ولیم اور شہزادی کیٹ مڈلٹن کے ہاں ایک نئے مہمان کی آمد متوقع ہے؟ جیسا کہ کئی رپورٹس میں کہا جا رہا ہے کہ شہزادی کیٹ پھر سے امید سے ہیں
View more
Sun, 17 Jul 2016 18:05:46
پاکستان میں سوشل میڈیا پر اپنی بے باک وڈیوز سے شہرت پانے والی ماڈل قندیل بلوچ کے بھائی کو پولیس نے گرفتار کر لیا ہے جس نے اپنی بہن کو غیرت کے نام پر قتل کرنے کااعتراف بھی کر لیا ہے
View more
Sun, 17 Jul 2016 17:59:49
ترکی میں ناکام فوجی بغاوت پر تبصرہ کرتے ہوئے، تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ ثابت ہو گیا ہے کہ اگر عوام ساتھ ہوں تو پھر سیاسی حکومتوں اور جمہوری نظام کو بوٹوں یا بندوق سے خطرہ نہیں ہو سکتا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy