Sat, 02 May 2026 18:07:55
ہندوستان میں مردم شماری کے لیے سبھی ریاستوں میں سرگرمیاں تیز ہو گئی ہیں۔ اتر پردیش میں بھی ایڈمنسٹریٹو سطح پر ہلچل دیکھنے کو مل رہی ہے۔
View more
Sat, 02 May 2026 17:58:18
کانگریس لیڈر پون کھیڑا کو آسام کے وزیر اعلیٰ ہیمنت بسوا سرما کی اہلیہ کے حوالے سے دیے گئے مبینہ بیانات کے معاملے میں سپریم کورٹ سے پیشگی ضمانت مل گئی ہے۔
View more
Sat, 02 May 2026 17:44:14
منی پور میں جاری کشیدگی کے درمیان سیکورٹی فورسز نے عسکریت پسندوں کے خلاف بڑی کارروائی کرتے ہوئے اکھرول ضلع میں 23 غیر قانونی بنکروں کو تباہ کر دیا ہے۔
View more
Sat, 02 May 2026 11:59:06
’’آج آئین کی فتح ہوئی ہے۔ مودی حکومت ہر دن آئین پر حملہ کرتی ہے، لیکن آج آئینی قدر اور التزامات جیت گئے ہیں۔ ہم سپریم کورٹ کے فیصلہ کا استقبال کرتے ہیں۔‘‘
View more
Sat, 02 May 2026 11:53:12
نوئیڈا میں حالیہ دنوں ہونے والے مزدور کے احتجاجی مظاہروں اور آج یومِ مزدور کے پیش نظر پولیس انتظامیہ مکمل طور پر الرٹ دکھائی دے رہی ہے۔
View more
Sat, 02 May 2026 11:43:34
سماجوادی پارٹی کے صدر اکھلیش یادو نے کمرشیل ایل پی جی سلنڈر کی قیمتوں میں اضافے کو لے کر جمعہ کے روز بی جے پی حکومت پر سخت حملہ کیا اور کہا کہ اس فیصلے سے عام لوگوں کے لیے کھانا اور بھی مہنگا ہو جائے گا۔
View more
Sat, 02 May 2026 11:39:42
مرکزی حکومت نے یکم مئی 2026 سے کمرشیل ایل پی جی سلنڈر کی قیمت میں 993 روپے کا اضافہ کیا ہی ہے، ساتھ ہی 5 کلوگرام والے فری ٹریڈ ایل پی جی (ایف ٹی ایل) سلنڈرز کی قیمت میں بھی اضافہ کر دیا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy