Tue, 08 Sep 2026 17:59:32
جنوبی دہلی کے ستیہ نکیتن علاقے میں کثیر منزلہ عمارت کے منہدم ہونے کے بعد پیر کو دہلی میونسپل کارپوریشن کے ۵؍ملازمین کو معطل کر دیا گیا۔
View more
Tue, 08 Sep 2026 17:54:40
گوہاٹی ہائی کورٹ نے آسام حکومت کو بنگالی بولنے والی مسلم خاتون ممتاز بیگم کو قواعد کی خلاف ورزی کرتے ہوئے بھارت سے بنگلہ دیش بھیجے جانے کے معاملے میں ان کے شوہر کو 2 لاکھ روپے عبوری معاوضہ ادا کرنے کا حکم دیا ہے۔
View more
Tue, 08 Sep 2026 12:37:32
جنوبی دہلی کے ستیہ نکیتن علاقے میں 5 منزلہ پیئنگ گیسٹ (پی جی) عمارت منہدم ہونے کے واقعہ نے سبھی کو پریشان کر دیا ہے۔ اس حادثے میں 7 افراد کی موت ہوئی ہے،
View more
Tue, 08 Sep 2026 12:20:03
دہلی کے ستیہ نکیتن علاقے میں پانچ منزلہ عمارت منہدم ہونے کے واقعے کے بعد کانگریس نے طلبہ کی حفاظت اور ان کے لیے مناسب رہائشی سہولیات فراہم کرنے کی حکومت کی ذمہ داری پر سوال اٹھائے ہیں۔
View more
Tue, 08 Sep 2026 12:07:55
اتراکھنڈ کے ہلدوانی میں کانگریس صدر ملکارجن کھرگے کی ریلی کے مقام پر ’شدھی کرن‘ کی رسم ادا کیے جانے کے معاملے پر کانگریس کے درج فہرست ذات (ایس سی) اور درج فہرست قبائل (ایس ٹی) سے تعلق رکھنے والے 32 ارکانِ پارلیمنٹ نے صدرِ جمہوریہ دروپدی مرمو سے رجوع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
View more
Tue, 08 Sep 2026 12:00:56
کلکتہ ہائی کورٹ نے پیر کو کرشنا نگر سے ترنمول کانگریس (ٹی ایم سی) کی رکن پارلیمنٹ مہوا موئترا کے خلاف مغربی بنگال کے ندیا ضلع کی ایک عدالت کے ذریعہ جاری گرفتاری وارنٹ کو منسوخ کر دیا۔
View more
Tue, 08 Sep 2026 11:52:22
اتر پردیش کے سہارنپور میں ایک مسجد کو غیر قانونی قرار دیے جانے کے بعد منہدم کیے جانے پر سماجوادی پارٹی کے صدر اور سابق وزیر اعلیٰ اکھلیش یادو نے ریاستی حکومت کو سخت تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔
View more