Wed, 09 Sep 2026 12:08:52
ملک کے کئی علاقوں میں اس وقت موسم تبدیل ہو رہا ہے، یعنی مانسون ختم ہونے کے قریب ہے۔ حالانکہ کئی ریاستوں میں شدید بارش کا سلسلہ تھمنے کا نام نہیں لے رہا ہے۔
View more
Wed, 09 Sep 2026 12:02:27
ستیہ نکیتن حادثہ معاملہ میں دہلی کی وزیر اعلیٰ ریکھا گپتا نے ایم سی ڈی کے ڈپٹی کمشنر سمیت 5 افسران کو معطل کر دیا ہے۔
View more
Wed, 09 Sep 2026 11:54:40
جنوبی دہلی کے ستیہ نکیتن علاقہ میں 6 ستمبر کو پیش آئے حادثہ کے بعد دہلی میونسپل کارپوریشن (ایم سی ڈی) ایکشن میں دکھائی دے رہا ہے۔
View more
Wed, 09 Sep 2026 11:51:20
شیئر بازار میں آج صبح کا آغاز سرمایہ کاروں کے لیے کسی برے خواب جیسا رہا۔ کاروبار شروع ہوتے ہی محض 5 سیکنڈ کے اندر دلال اسٹریٹ میں ہلچل مچ گئی۔
View more
Wed, 09 Sep 2026 11:08:19
دہلی میں رہ رہے منی پور کے گلوکارکا ہجومی تشددکے بعد علاج کے دوران انتقال ہوگیا۔ ان کے بیٹے نے قریب کے ڈھابے پر کام کرنے والوں پر الزام عائد کیا ہے
View more
Wed, 09 Sep 2026 11:02:04
سہارنپور کے کلکٹریٹ احاطے میں واقع مسجد کی مسماری کے بعد اتر پردیش کے وزیراعلیٰ یوگی ادتیہ ناتھ اور سہارنپور کے ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ کے خلاف مبینہ طور پر قابلِ اعتراض تبصرہ کرنے کے الزام میں سابق صحافی اور سماجی کارکن ہدیٰ زری والا کو گرفتار کر کے جیل بھیج دیا گیا ہے۔
View more
Wed, 09 Sep 2026 10:56:45
آکرتی چودھری قانون کی طالبہ ہیں۔ انہوں نے دہلی یونیورسٹی سے تاریخ میں گریجویشن کیا۔ اپریل ۲۰۲۶ء میں جب نوئیڈا کے صنعتی ملازمین اجرت میں اضافے کیلئے پرامن احتجاج کر رہے تھے،
View more
Tue, 08 Sep 2026 23:16:06
مہاراشٹرا کے گوندیا ضلع میں منگل کو دوپہر ایک تیز رفتار ٹرک اور پک اَپ گاڑی کے درمیان شدید تصادم میں ایک تین سالہ بچہ سمیت چھ افراد جاں بحق ہوگئے
View more
Tue, 08 Sep 2026 18:39:30
بہار میں سیلاب کی صورتحال سنگین ہوتی جا رہی ہے۔ ڈیزاسٹر مینجمنٹ محکمہ نے 8 ستمبر کو جو تازہ اعداد و شمار جاری کیے ہیں، اس کے مطابق ریاست کے 13 اضلاع سیلاب کی زد میں آ چکے ہیں۔ ان 13 اضلاع کے 79 بلاکوں کی 480 گرام پنچایتوں میں تقریباً 34.31 لاکھ لوگ سیلاب سے متاثر ہیں۔ راجدھانی پٹنہ میں تو 5 لوگوں کی موت بھی ہو چکی ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy