Sat, 28 Feb 2026 10:20:10
چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار نے کہا ہے کہ تمل ناڈو اسمبلی انتخابات ایک ہی مرحلے میں کرانے کی تجویز پر تمام پہلوؤں پر غور کیا جا رہا ہے اور اس بارے میں حتمی فیصلہ انتخابی شیڈول کے اعلان کے وقت سامنے آئے گا۔
View more
Thu, 26 Feb 2026 12:19:47
پلول ضلع ہریانہ کے ایک نہایت حساس ماب لنچنگ مقدمہ میں پنجاب و ہریانہ ہائی کورٹ نے ملزم نربیر عرف نرویر کی ضمانت عرضی مسترد کر دی ہے۔
View more
Thu, 26 Feb 2026 11:28:38
اسپیشل ٹاسک فورس (ایس ٹی ایف) نے اتر پردیش بورڈ آف سیکنڈری ایجوکیشن بورڈ کے ہائی اسکول اور انٹرمیڈیٹ امتحانات میں بڑے پیمانے پراجتماعی نقل کرانے والے ایک بڑے گروہ کا پردہ فاش کیا ہے۔ ا
View more
Thu, 26 Feb 2026 10:45:37
مظفر نگر فسادات کے دوران شاہپور تھانہ علاقے کے گاؤں کُٹبا میں 13 برس قبل ایک خاتون سمیت آٹھ افراد کے قتل، آتش زنی اور جان لیوا حملے کے مقدمے میں 37 ملزمان کو ثبوتوں کی عدم دستیابی کی بنیاد پر بری کر دیا گیا۔
View more
Thu, 26 Feb 2026 10:35:55
سپریم کورٹ نے بدھ کو آٹھویں جماعت کی این سی ای آر ٹی کی کتاب میں عدلیہ میں بدعنوانی کے حوالے اسباق شامل کئے جانے پر ازخود نوٹس لیتے ہوئے اسے ’’انتہائی تشویشناک‘‘ قرار دیا۔
View more
Wed, 25 Feb 2026 12:33:11
مرکزی تفتیشی ایجنسی (سی بی آئی) کے سابق ڈائریکٹرایم ناگیشور راؤ نے پریاگ راج ماگھ میلے میں تنازعہ کا مرکز رہے سری ودیا مٹھ کا دورہ کیا جہاں انہوں نے شنکراچاریہ سوامی اویمکتیشورانند سے تقریباً 25 منٹ تک بند کمرے میں ملاقات کی۔
View more
Wed, 25 Feb 2026 12:27:48
کانسٹی ٹیوشنل کنڈکٹ گروپ (سی سی جی) کے بینر تلے 90 ریٹائرڈ سول افسران نے رجسٹرار جنرل اور مردم شماری کمشنر مرتیونجے کمار نارائن کو خط لکھ کر آئندہ مردم شماری 2027 کے وقت، طریقۂ کار اور شفافیت کے حوالے سے سنجیدہ خدشات کا اظہار کیا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy