Mon, 07 Sep 2026 11:44:10
جھارکھنڈ کے ضلع گوڈا میں ایس آئی آر کے دوران تقریباً ۲۰۰؍ ووٹروں کے نام حذف کرانے کیلئے فارم۷؍ جمع کرانے کے الزام میں بھارتیہ جنتا پارٹی کے بوتھ لیول ایجنٹ ونئے کمار منڈل کو گرفتار کرلیا گیا۔
View more
Mon, 07 Sep 2026 11:36:29
کانگریس جنرل سکریٹری جئے رام رمیش نے ’بھارت جوڑو یاترا‘ کے آغاز کی چوتھی سالگرہ کے موقع پر اس تاریخی پدیاترا کو عصری ہندوستانی سیاست کا ایک اہم اور فیصلہ کن موڑ قرار دیا۔
View more
Mon, 07 Sep 2026 11:27:44
آئندہ سال کے اوائل میں ممکنہ اسمبلی انتخابات کے پیشِ نظر اترپردیش، پنجاب، اتراکھنڈ اور گوا کے بیشتر علاقوں میں مردم شماری ۲۰۲۷ء کا عمل ملک کی دیگر ریاستوں کے مقابلے میں پہلے شروع کیا جائے گا۔
View more
Mon, 07 Sep 2026 11:07:12
دہلی کے ستیہ نکیتن علاقے میں اتوار کو طلبہ کے لیے پیئنگ گیسٹ (پی جی) کے طور پر استعمال ہونے والی پانچ منزلہ عمارت اچانک منہدم ہو گئی، جس کے نتیجے میں کم از کم دو افراد جاں بحق ہو گئے، جبکہ ملبے سے اب تک 8 افراد کو نکالا جا چکا ہے۔ کئی دیگر افراد کے ملبے میں پھنسے ہونے کا خدشہ ہے اور امدادی و بچاؤ کارروائی مسلسل جاری ہے۔
View more
Sun, 06 Sep 2026 18:25:21
لوک سبھا میں حزب اختلاف کے قائد اور کانگریس رہنما راہل گاندھی نے جمعرات (3 ستمبر) کو بہار طلبہ تحریک کے دوران زخمی ہوئے نوجوانوں سے ملاقات کی تھی۔
View more
Sun, 06 Sep 2026 18:22:03
وزیر اعظم نریندر مودی نے ہفتہ (5 ستمبر 2026) کو دہلی یونیورسٹی کے ’شری رام کالج آف کامرس‘ یعنی ایس آر سی سی کی صد سالہ تقریب میں شرکت کی تھی۔
View more
Sun, 06 Sep 2026 18:16:57
راشٹریہ جنتا دل (آر جے ڈی) کے قومی ایگزیکٹو صدر تیجسوی یادو نے اتوار کے روز مہنگائی کے مسئلے پر مرکز کی مودی حکومت پر سخت تنقید کی ہے۔
View more
Sun, 06 Sep 2026 18:13:48
مہاراشٹر میں پبلک سروس کمیشن کے امتحانات کے پیٹرن میں مبینہ بے ضابطگیوں کو لے کر تیاری کرنے والے طلبہ میں کافی غصہ ہے۔
View more
Sun, 06 Sep 2026 18:09:37
مدھیہ پردیش کے ساگر ضلع میں زہریلی شراب پینے سے 9 افراد کی موت ہو گئی، جبکہ 35 دیگر افراد کو اسپتالوں میں داخل کرایا گیا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy