Sun, 06 Sep 2026 12:06:07
مدھیہ پردیش کے بالاگھاٹ میں بیگا قبائلی طبقہ ان دنوں خوف کے سایہ میں زندگی گزار رہا ہے۔ اس کی وجہ ہے ان کے بچوں کی لگاتار ہو رہیں اموات۔ اب تک تقریباً 30 بیگا قبائلی بچوں کی موت مختلف بیماریوں کے سبب ہو چکی ہیں، جس پر لوک سبھا میں حزب اختلاف کے قائد راہل گاندھی نے شدید فکر کا اظہار کیا ہے۔
View more
Sun, 06 Sep 2026 11:48:15
ہندوستان میں ملازمین اور مزدوروں کو لے کر اکثر طرح طرح کی رپورٹس سامنے آتی رہتی ہیں۔ ان کے الاؤنسز کو لے کر بھی کئی سوال اٹھتے ہیں۔ اب ایک ایسی رپورٹ سامنے آئی ہے، جس نے سبھی کو حیران کر دیا ہے۔
View more
Sun, 06 Sep 2026 11:40:02
’’مودی حکومت ذات پر مبنی مردم شماری کروانا ہی نہیں چاہتی تھی۔ ہم انصاف اور یکساں حقوق کی بات کرتے ہیں، لیکن ہمارے پاس ایسا کوئی ڈاٹا نہیں ہے جس سے ملک میں لوگوں کی شراکت داری معلوم کی جا سکے۔
View more
Sun, 06 Sep 2026 11:29:13
اتر پردیش کے سہارنپور کلکٹریٹ واقع ایک قدیم مسجد کو 5 ستمبر کی صبح تقریباً 5 بجے منہدم کیے جانے کا معاملہ سرخیوں میں ہے۔
View more
Sun, 06 Sep 2026 11:14:23
2013 کے جھیرم گھاٹی نکسلی حملہ کے معاملے میں ہفتہ (5 ستمبر) کو جگدل پور این آئی اے کی خصوصی عدالت نے 10 ملزمان کو قصوروار قرار دیا ہے۔
View more
Sat, 05 Sep 2026 12:15:26
کانگریس کے رکن پارلیمنٹ راہل گاندھی کی جانب سے مہاراشٹر اور مغربی بنگال کا حوالہ دیتے ہوئے خصوصی نظرثانی (ایس آئی آر) اور ’ووٹ چوری‘ کا معاملہ اٹھائے جانے کے بعد اپوزیشن جماعتوں نے بی جے پی اور الیکشن کمیشن کو نشانہ بنایا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy