Wed, 02 Sep 2026 11:02:36
کانگریس صدر اور راجیہ سبھا میں قائد حزب اختلاف ملکارجن کھرگے نے اپریل تا جون سہ ماہی میں 7.8 فیصد جی ڈی پی نمو کو لے کر وزیر اعظم نریندر مودی کے دعوے پر سخت ردعمل ظاہر کیا ہے۔
View more
Wed, 02 Sep 2026 10:53:30
سنبھل کی شاہی جامع مسجد کے سروے کے خلاف مسلم فریق کی عرضی پر سپریم کورٹ میں منگل (یکم ستمبر) کو ہونی والی سماعت ملتوی ہو گئی۔ اب اس معاملے میں آئندہ سماعت 8 ستمبر کو ہوگی۔
View more
Tue, 01 Sep 2026 18:50:41
لوک سبھا میں حزب اختلاف کے قائد اور کانگریس رہنما راہل گاندھی کا دہلی-این سی آر میں ایک نوعمر لڑکی کے ساتھ سلیپر بس میں مبینہ عصمت دری کے معاملہ پر سخت ردعمل سامنے آیا ہے۔
View more
Tue, 01 Sep 2026 18:44:02
ہلدوانی کے رام لیلا میدان میں کانگریس کی ریلی کے بعد مبینہ ’شدھی کرن‘ کے خلاف کانگریس کارکنان نے آج دہرادون میں زبردست احتجاج کیا۔
View more
Tue, 01 Sep 2026 18:38:55
کانگریس نے منگل (یکم ستمبر) کو الزام عائد کیا کہ وزیر اعظم نریندر مودی کی قیادت والی مرکزی حکومت مہنگائی کی حقیقت پر پردہ ڈالنے اور اعداد و شمار کی بازیگری کے ذریعے عوام کو گمراہ کرنے میں مصروف ہے،
View more
Tue, 01 Sep 2026 17:00:14
ستمبر کا آغاز عام لوگوں کے لیے کئی بڑی تبدیلیاں لے کر آیا ہے۔ یکم ستمبر 2026 سے ایل پی جی سلنڈر، کمرشل گیس، کاروں کی قیمتوں، دودھ اور آٹو-ٹیکسی کے کرایوں سے متعلق نئی تبدیلیاں نافذ ہو گئی ہیں۔
View more
Tue, 01 Sep 2026 12:19:35
کانگریس نے مرکزی حکومت کے ’سمندر منتھن یوجنا‘ کو عوام مخالف ٹھہراتے ہوئے کہا ہے کہ اس سے صرف پی ایم مودی کے دوست اڈانی کو فائدہ پہنچے گا۔
View more
Tue, 01 Sep 2026 11:33:46
آسام کے گوہاٹی-سوناپور ہائیوے پر مسافر گاڑی اور ٹرک کے درمیان پیش آنے والے خوفناک تصادم نے ایک بار پھر ملک میں سڑکوں کی حالت اور روڈ سیفٹی کے انتظامات پر سنگین سوالات کھڑے کر دیے ہیں۔
View more
Tue, 01 Sep 2026 11:22:43
اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل انتونیو گوٹیرس کی ایک رپورٹ میں وارننگ دی گئی ہے کہ سمندر کی سطح بلند ہونے سے کولکاتہ اور ممبئی میں رہ رہے لاکھوں افراد بری طرح متاثر ہو سکتے ہیں۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy