Mon, 31 Aug 2026 19:34:10
لوک سبھا میں حزب اختلاف کے قائد اور کانگریس رکن پارلیمنٹ راہل گاندھی کے خلاف اتراکھنڈ میں ایف آئی آر درج کیے جانے سے کانگریس لیڈران میں سخت ناراضگی دیکھنے کو مل رہی ہے۔
View more
Mon, 31 Aug 2026 19:30:26
گوا کے ارپورا میں واقع ’برچ بائی رومیو لین‘ نائٹ کلب میں آتشزدگی کے معاملے میں سپریم کورٹ نے لوتھرا برادران کو 2 ہفتوں کے اندر خود سپردگی کرنے کی ہدایت دی ہے۔
View more
Mon, 31 Aug 2026 17:19:00
اتر پردیش کے کوشامبی میں پٹاخہ گودام میں زوردار دھماکہ سے افرا تفری کا ماحول پیدا ہو گیا۔ یہ دھماکہ اتنا شدید تھا کہ جائے وقوع پر ہی 7 لوگوں کی موت ہو گئی۔
View more
Mon, 31 Aug 2026 17:14:21
سپریم کورٹ نے دہرادون کے جم آپریٹر دیپک کمار (محمد دیپک) کے خلاف درج مجرمانہ معاملے میں مزید کارروائی پر روک لگا دی ہے۔
View more
Mon, 31 Aug 2026 17:11:17
کانگریس کے قومی ترجمان اور سابق رکن پارلیمنٹ شکتی سنگھ گوہل نے پریس کانفرنس کر مودی حکومت کو سخت تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔
View more
Mon, 31 Aug 2026 11:29:28
لوک سبھا میں حزب اختلاف کے قائد اور کانگریس رہنما راہل گاندھی کے خلاف اتراکھنڈ کے ہلدوانی تھانہ میں ایف آئی آر درج کی گئی ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy