Sat, 29 Aug 2026 11:06:45
گجرات کے احمد آباد میں غذائی و ادویاتی کنٹرول انتظامیہ (ایف ڈی سی اے) نے بغیر ضروری لائسنس کاسمیٹک مصنوعات تیار کرنے اور انہیں دوبارہ پیک کرنے کے الزام میں ایک فرم کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے 2.68 لاکھ روپے سے زائد مالیت کا کاسمیٹک اسٹاک، خام مال، پیکیجنگ میٹریل اور پرنٹ شدہ لیبل ضبط کیے ہیں۔ حکام کے مطابق معاملے کی مزید تحقیقات جاری ہیں۔
View more
Thu, 27 Aug 2026 18:52:40
شمال مشرقی دہلی فسادات 2020 کی مبینہ سازش سے متعلق مقدمہ میں ملزم عمر خالد اور شرجیل امام کی درخواست ضمانت پر جمعرات کو دہلی ہائی کورٹ میں سماعت ہوئی، جہاں دہلی پولیس نے دونوں کی ضمانت کی مخالفت کرتے ہوئے انہیں فسادات کی مبینہ سازش کا ماسٹر مائنڈ قرار دیا۔
View more
Thu, 27 Aug 2026 18:48:12
سپریم کورٹ نے بچوں اور بڑوں میں موٹاپا کہ بڑھتے مسائل کے درمیان جَنک فوڈ کے پیکٹ پر سامنے کی جانب وارننگل لیبل لگانے کے معاملےمیں مرکزی حکومت کو 2 ہفتے کا وقت دیا ہے۔ عدالت نے واضح طور پر کہا کہ لوگوں کی صحت سے کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جا سکتا۔
View more
Thu, 27 Aug 2026 17:29:54
’نیشنل کمپنی لا ٹریبونل‘ (این سی ایل ٹی) نے ’زی گروپ‘ کے بانی اور چیئرمین سبھاش چندرا کے ذاتی دیوالیہ پن کے معاملے میں ان کے ری پیمنٹ پلان کو منظوری دے دی ہے۔
View more
Thu, 27 Aug 2026 11:17:40
مانسون کے اثرات ملک کے بڑے حصے میں نظر آ رہے ہیں۔ محکمہ موسمیات (آئی ایم ڈی) نے 27 اگست کو اتر پردیش اور بہار سمیت 14 ریاستوں میں شدید بارش اور تیز ہوائیں چلنے کا الرٹ جاری کیا ہے۔
View more
Thu, 27 Aug 2026 11:08:32
کانگریس کے رکن پارلیمنٹ پون کھیڑا نے کہا ہے کہ راہل گاندھی ملک کے اہم اور عوامی مسائل کو مسلسل اٹھا رہے ہیں اور عوام بھی ان کی بات سننا چاہتی ہے۔
View more
Thu, 27 Aug 2026 10:54:40
کانگریس کے سینئر رہنما اور لوک سبھا میں قائد حزب اختلاف راہل گاندھی نے مہاراشٹر پبلک سروس کمیشن (ایم پی ایس سی) کی جانب سے ڈرگ انسپکٹر (گروپ بی) کی پوری بھرتی کا عمل منسوخ کیے جانے کو طلبہ کی جدوجہد کی جیت قرار دیا ہے۔
View more
Thu, 27 Aug 2026 10:50:31
روزمرہ کے کھانے پینے کی اشیا پر مہنگائی کا اثر صاف دکھائی دے رہا ہے۔ چینی اور دیگر غذائی اشیا کے بعد اب انڈوں کی قیمت میں بھی تیزی سے اضافہ ہوا ہے۔
View more
Thu, 27 Aug 2026 10:19:27
آندھرا پردیش کے پلناڈو ضلع کے چِلاکَلوری پیٹ میں جمعرات کی علی الصبح پیش آئے ایک ہولناک سڑک حادثے میں پرائیویٹ بس اور آٹو رکشہ کے درمیان زوردار ٹکر کے نتیجے میں سات افراد ہلاک اور کم از کم آٹھ دیگر زخمی ہوگئے
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy