Tue, 25 Aug 2026 11:52:17
ترنمول کانگریس (ٹی ایم سی) نے پارٹی کے 20 باغی اراکین پارلیمنٹ کی نااہلی سے متعلق معاملے میں لوک سبھا اسپیکر اوم برلا کی جانب سے فیصلہ لینے میں ہو رہی تاخیر کو سپریم کورٹ میں چیلنج کیا ہے۔
View more
Tue, 25 Aug 2026 11:48:22
کانگریس کی رکن پارلیمان پرینکا گاندھی نے روزگار کے معاملے پر نیتی آیوگ کی حالیہ رپورٹ کو لے کر مرکز کی مودی حکومت کو نشانہ بنایا ہے۔
View more
Tue, 25 Aug 2026 11:45:34
خواتین ریزرویشن اور حدبندی بل کو لے کر نئے سرے سے سیاسی ہنگامہ شروع ہو گیا ہے۔ خواتین کو آگے بڑھنے سے روکنے کے متعلق کانگریس رہنما راہل گاندھی کے بیان پر بی جے پی کا ردعمل سامنے آیا ہے۔
View more
Tue, 25 Aug 2026 11:37:25
سپریم کورٹ کے جج پی بیٖ ورالے کا کہنا ہے کہ ناسک کمبھ کے بجٹ کا اگر 0.1 فیصد بھی مراٹھی اسکولوں پر خرچ کیا گیا ہوتا تو اس سے 100 اسکولوں کو بند ہونے سے بچایا جا سکتا تھا۔
View more
Tue, 25 Aug 2026 11:34:09
اتر پردیش میں قبل از وقت اسمبلی انتخابات کی قیاس آرائیاں ہو رہی ہیں، جس کے پیش نظر تیاریوں کا بھی آغاز ہو گیا ہے۔ چیف الیکشن کمشنر (سی ای سی) گیانیش کمار لکھنؤ پہنچ گئے ہیں اور ان کے ساتھ الیکشن کمیشن کا وفد بھی لکھنؤ پہنچ گیا ہے۔
View more
Tue, 25 Aug 2026 11:30:56
کانگریس کے سینئر لیڈر اور راجیہ سبھا رکن پی چدمبرم نے الیکشن کمیشن آف انڈیا (ای سی آئی) کو سخت تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔
View more
Mon, 24 Aug 2026 12:20:49
اگر آپ کے گھر میں بھی 5 سے 17 سال کی عمر کے بچے ہیں تو یہ خبر آپ ہی کے لیے ہے۔ ہندوستانی منفرد شناختی اتھارٹی (UIDAI) نے خبردار کیا ہے کہ جن جن بچوں کا آدھار میں بایومیٹرک اپ ڈیٹ نہیں ہے، وہ 30 ستمبر تک یہ ضروری کام کر لیں۔
View more