Mon, 24 Aug 2026 11:20:46
کانگریس کے جنرل سکریٹری اور رکن پارلیمنٹ رندیپ سنگھ سرجے والا نے ملک میں روزگار کی صورت حال کو لے کر مرکزی حکومت پر سخت حملہ کیا ہے۔
View more
Mon, 24 Aug 2026 11:11:32
کانگریس ہمیشہ الزام عائد کرتی رہی ہے کہ وزیر اعظم نریندر مودی ملک میں پریس کانفرنس کرنے سے بچتے ہیں، کیونکہ وہ میڈیا کے سوالات کا سامنا نہیں کرنا چاہتے۔
View more
Sun, 23 Aug 2026 18:11:02
این ڈی اے کی انتخابی حکمت عملی، بی جے پی کی جین-زی تک پہنچنے کی کوششوں، ریزرویشن اور راہل گاندھی کے بیانات پر کانگریس اراکین پارلیمنٹ عمران مسعود اور محمد جاوید کا ردعمل سامنے آیا ہے۔
View more
Sun, 23 Aug 2026 18:06:59
پارلیمنٹ کے مانسون اجلاس کو باضابطہ ختم کرنے میں ہو رہی تاخیر پر سوال اٹھاتے ہوئے کانگریس نے اتوار کے روز پوچھا کہ کیا مرکزی وزیر داخلہ امیت شاہ اب بھی حد بندی سے متعلق آئینی ترمیمی بل کو خصوصی اجلاس میں منظور کرانے کے لیے اپنی’داغدار‘ دو تہائی اکثریت کی تلاش میں ہیں۔
View more
Sun, 23 Aug 2026 17:10:46
اتراکھنڈ میں ووٹر لسٹ کی خصوصی گہری نظرثانی (ایس آئی آر) کے دوران مسلم ووٹروں کے نام حذف کرنے کی درخواستوں کی خبر منظر عام پر آئی ہے۔
View more
Sun, 23 Aug 2026 17:07:25
سرکاری اسکولوں میں بیرونی افراد کے داخلے اور ویڈیو گرافی پر پابندی عائد کرنے والے راجستھان حکومت اور اتر پردیش حکومت کے سرکلر کو سپریم کورٹ میں چیلنج کیا گیا ہے۔
View more