Fri, 15 Jul 2016 20:37:21
وزیر اعظم نریندر مودی کل مختلف ریاستوں سے آ رہے29وزرائے اعلیٰ سے ملاقات کریں گے ۔ان وزرائے اعلی میں سے سبھی مسلسل مرکزی حکومت پر ریاستی حکومت کے کام کاج میں رخنہ ڈالنے کا الزام لگاتے رہے ہیں
View more
Fri, 15 Jul 2016 20:20:24
عالمی شہرت یافتہ اسلامی مفکر ڈاکٹر ذاکر نائک نے اپنی اشتعال انگیزتقریروں سے دہشت گردوں کے متاثر ہونے کے الزامات کو سرے سے مسترد کرتے ہوئے جمعہ کو صفائی پیش کی
View more
Fri, 15 Jul 2016 20:15:29
نوجوانوں کو آئی ایس آئی ایس اور دیگر دہشت گرد تنظیموں کی طرف راغب ہونے سے روکنے کے لیے یہاں کے ائمہ مساجد سوشل میڈیا کا استعمال کرنے پر غور کر رہے ہیں۔
View more
Fri, 15 Jul 2016 20:07:23
داعش جیسی گمراہ فکر رکھنے والی تنظیم سے وابستگی کے الزام میں حیدرآباد و اطراف کے مسلم نوجوانوں کی گرفتاری کا سلسلہ جاری ہے
View more
Fri, 15 Jul 2016 19:57:07
ہندوستان کے سخت رد عمل کے باوجود پاکستان نے کشمیر میں شہریوں کے قتل کا اقوام متحدہ کی نگرانی میں شفاف تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے اور کہا ہے کہ کشمیر کے موجودہ حالات امن اور سلامتی کے لیے ایک سنگین خطرہ ہے
View more
Fri, 15 Jul 2016 19:52:45
اتر پردیش میں عرصے سے حاشیہ پرکھڑی کانگریس میں نئی جان پھونکنے کے ارادے سے ہائی کمان کے ذریعہ منتخب کی گئی وزیراعلیٰ کے عہدے کی امیدوارشیلادکشت اورنومنتخب ریاستی صدر راج ببر سمیت عہدیداروں کی نئی ٹیم آئندہ اتوار کو لکھنؤ پہنچے گی۔
View more
Fri, 15 Jul 2016 19:49:54
گجرات ہائی کورٹ سے ضمانت ملنے کے بعد پٹیل ریزریشن تحریک کے لیڈر ہاردک پٹیل 9 مہینے بعد آج لاجپور جیل سے باہرآئے اور تحریک جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ کیا اور وزیر اعظم مودی پر طنز کستے ہوئے کہا کہ انہیں 56انچ کا سینہ نہیں، بلکہ اپنی کمیونٹی کے لیے حقوق چاہئیں
View more
Fri, 15 Jul 2016 19:45:01
ریزرو بینک کے سابق گورنر سبا راؤ نے سابقہ حکومت میں اپنے آقاؤں پرسخت تبصرہ کرتے ہوئے الزام لگایا کہ سابق وزراء خزانہ پی چدمبرم اور پرنب مکھرجی نے سینٹرل بینک کے کام کاج میں خاص طور پر سود کی شرح طے کرنے کے معاملے میں مداخلت کی تھی
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy