Wed, 26 Nov 2025 10:45:40
مغربی بنگال میں جاری ووٹر لسٹ کی خصوصی گہری نظر ثانی (ایس آئی آر) کے درمیان ترنمول کانگریس (ٹی ایم سی) کے ایک وفد کو الیکشن کمیشن نے جمعہ کو بلایا ہے۔
View more
Wed, 26 Nov 2025 10:40:09
کانگریس نے آج گجرات میں بی جے پی حکومت کے تحفظ میں بڑے پیمانے پر نشیلی اشیا اور شراب کی اسمگلنگ کا سنگین الزام عائد کیا۔
View more
Tue, 25 Nov 2025 18:59:54
مغربی بنگال کی وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی نے الیکشن کمیشن کے ذریعہ ووٹر لسٹ کی خصوصی گہری نظر ثانی (ایس آئی آر) پر ایک بار پھر سوال اٹھایا ہے۔
View more
Tue, 25 Nov 2025 18:38:32
تمل ناڈو کانگریس کے رہنما بینیٹ انٹونی راجو نے ایس آئی آرکے عمل پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اس سے لوگوں پر یقینی طور سے اثر پڑے گا کیونکہ تمل ناڈو کے بہت سے لوگ روزگار کے لیے دوسری ریاستوں میں گئے ہوئے ہیں۔
View more
Tue, 25 Nov 2025 17:09:12
بہار اسمبلی انتخاب میں حیرت انگیز کامیابی کے بعد نتیش کابینہ کی آج پہلی میٹنگ ہوئی۔ اس میں نتیش کمار نے آئندہ 5 سالوں میں اپنے کاموں سے متعلق ایک بلو پرنٹ پیش کر دیا ہے۔
View more
Tue, 25 Nov 2025 16:32:25
سپریم کورٹ میں آج تمل ناڈو میں ایس آئی آر سے متعلق اس عرضی پر سماعت ہوئی جس میں ووٹر لسٹ کی خصوصی گہری نظرثانی کرائے جانے کے فیصلہ کو چیلنج پیش کیا گیا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy