Tue, 11 Jul 2017 18:57:43
ویسٹ انڈیز کے خلاف ٹی- 20میچ میں شکست کے بعد ٹیم کی کارکردگی پر تنقید کرتے ہوئے ہندوستانی کپتان وراٹ کوہلی نے کہا کہ ان کے کھلاڑیوں نے بلے اور گیند دونوں سے مایوس کیا اور وہ جیت کے حقدار نہیں تھے۔پہلے بلے بازی کرتے ہوئے ہندوستان نے 6 وکٹ پر 190رنوں کا اسکور کھڑا کیاتھا ، لیکن ایون لوئیس کے 62گیند وں میں ناٹ آوٹ 125رنوں کی مدد سے ٹی- 20ورلڈ چمپئن ویسٹ انڈیز نے 18.3اوور میں ہدف حاصل کر لیا۔
View more
Mon, 10 Jul 2017 21:26:00
سعودی عرب میں قتل اور منشیات اسمگلنگ کے الزام میں چھ افراد کے سر قلم کر دیے گئے ہیں۔ رواں برس کسی ایک دن کے دوران سزائے موت پانے والوں کی یہ سب سے بڑی تعداد ہے۔
View more
Mon, 10 Jul 2017 21:22:47
لیبیاکی قومی فوج کے سربراہ جنرل خلیفہ حفتر نے متحدہ عرب امارات کی قیادت سے ملاقات کی ہے اور ان سے دفاعی شعبے میں دوطرفہ تعاون پر بات چیت کی ہے۔متحدہ عرب امارات کی سرکاری خبررساں ایجنسی وام کے مطابق خلیفہ حفتر نے ابو ظبی کے ولی عہدشیخ محمدبن زایدآل نہیان سے دونوں ملکوں کے درمیان انتہا پسندی کے خلاف جنگ اور دہشت گرد تنظیموں سے نمٹنے کے لیے مشترکہ تعاون کے فروغ پر تبادلہ خیال کیا ہے۔
View more
Mon, 10 Jul 2017 21:17:09
لندن ہائی کورٹ نے ایک غیر سرکاری تنظیم کی جانب سے سعودی عرب کو برطانوی اسلحہ کی فروخت روکنے کے لیے دائر کردہ درخواست مسترد کردی ہے۔
View more
Mon, 10 Jul 2017 21:14:36
روس اور امریکا کے درمیان شام کے جنوب مغربی حصے میں جنگ بندی کے معاہدے کا اطلاق پورے شام پر ہونا چاہیے۔ یہ بات ایرانی وزارت خارجہ کی طرف سے آج پیر کے روز کہی گئی ہے۔
View more
Mon, 10 Jul 2017 21:11:49
دبئی سے نشریات پیش کرنے والے العربیہ نیوز چینل نے ایک رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ لبنانی ملیشیا حزب اللہ لبنان میں اپنی عسکری کارروائیوں کے لئے گولا بارود تیار کرنے کی دو فیکٹریاں چلا رہی ہے۔
View more
Mon, 10 Jul 2017 21:08:24
عراقی وزیراعظم حیدرالعبادی نے موصل سے داعش کو نکال باہر کرنے پر ملکی فورسز کو مبارکباد دی ہے۔ تاہم اتوار کے روز موصل کے دورے کے دوران جس وقت العبادی اس کامیابی پر فوج کومبارکباد دے رہے تھے، اس وقت دریائے دجلہ کے مغربی حصے پر فضائی حملوں کا سلسلہ جاری تھا۔ داعش کے جنگجو ابھی تک اس علاقے میں موجود ہیں۔
View more
Mon, 10 Jul 2017 21:05:23
امریکی اخبارنیویارک ٹائمزکے مطابق گزشتہ برس جب موجودہ امریکی صدر ٹرمپ ابھی اپنی انتخابی مہم چلا رہے تھے توایک روسی وکیل نے ٹرمپ کے بیٹے سے حریف صدارتی امیدوار ہلیری کلنٹن سے متعلق معلومات کی فراہمی کا وعدہ کیاتھا۔امریکی جریدے نیو یارک ٹائمز نے لکھا ہے کہ ریپبلکن سیاستدان اور موجودہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے بیٹے ڈونلڈ ٹرمپ جونیئرکے ساتھ نتالیا ویزَیلنِتسکایا نامی ایک روسی خاتون وکیل نے 2016ء کی امر
View more
Mon, 10 Jul 2017 21:03:09
امریکا کے مغربی حصے اور کینیڈا کے جنگلوں میں لگنے والی آگ کے نتیجے میں درجنوں مکانات تباہ ہو گئے ہیں۔ اس آگ کے باعث ہزاروں افراد گھر بار چھوڑ کر محفوظ مقامات پر منتقل ہو چکے ہیں۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy