ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
اسپورٹس
    دہشت گرد صلاح الدین پر اب اقوام متحدہ سلامتی کونسل سے پابندی لگوانے کی تیاری میں ہندوستان

    دہشت گرد صلاح الدین پر اب اقوام متحدہ سلامتی کونسل سے پابندی لگوانے کی تیاری میں ہندوستان

    Tue, 04 Jul 2017 21:10:50 
    پاکستان میں بیٹھے بین الاقوامی دہشت گرد سید صلاح الدین کو UNSCکی ممنوعہ لسٹ میں شامل کرنے کے لئے ہندوستانی سکیورٹی ایجنسیوں نے کوششیں تیز کر دی ہیں۔امریکہ کی طرف سے صلاح الدین کو عالمی دہشت گرد اعلان کرنے کے بعد ہندوستانی ایجنسیوں نے اب صلاح الدین کو اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل( (UNSCکی ممنوعہ لسٹ میں شامل کرنے کے لئے سفارتی سطح سے کام شروع کر دیا ہے۔
    راہل کے حملے کے بعد وزارت خزانہ کی صفائی، معذورین کے سامانوں پر صرف 5فیصدجی ایس ٹی ایل پی جی کو جی ایس ٹی کے دائرے میں لانے پرکانگریس نے کی تنقید

    راہل کے حملے کے بعد وزارت خزانہ کی صفائی، معذورین کے سامانوں پر صرف 5فیصدجی ایس ٹی ایل پی جی کو جی ایس ٹی کے دائرے میں لانے پرکانگریس نے کی تنقید

    Tue, 04 Jul 2017 21:07:17 
    کانگریس نائب صدر راہل گاندھی بیرون ملک چھٹیاں مناکر ہندوستان واپس لوٹ آئے ہیں۔راہل نے واپس آتے ہی نریندر مودی حکومت پر جی ایس ٹی کو لے کر نشانہ لگایا تھا۔راہل گاندھی نے جی ایس ٹی کی وجہ سے معذور افراد پر ٹیکس کے بوجھ کی آواز اٹھائی تھی، جس پر منگل کو وزارت خزانہ نے صفائی جاری کی ہے۔وزارت خزانہ نے پریس ریلیز نکال کر صاف کیا ہے کہ معذور افراد کے کام آنے والے تمام پروڈکٹس پر زیادہ ٹیکس نہیں لگایا گیا
    اینڈی مرے اور وینس نے ومبلڈن میں کیا جیت کے ساتھ آغاز

    اینڈی مرے اور وینس نے ومبلڈن میں کیا جیت کے ساتھ آغاز

    Tue, 04 Jul 2017 18:56:23 
    دنیا کی نمبر ایک سیڈ ٹینس کھلاڑی اور موجودہ فاتح برطانیہ کے اینڈی مرے نے سال کے تیسرے گرینڈ سلیم ٹورنامنٹ ومبلڈن کا آغاز فتح کے ساتھ کیا ہے۔چوٹ سے واپسی کرتے ہوئے مرے نے پیر کو میس سنگلز کے پہلے راؤنڈ میں قازقستان کے الیگزینڈر ببلک کو مات دیتے ہوئے کامیابی حاصل کی۔
    جنوبی افریقہ کے دورے کے بائیکاٹ کی دھمکی کے باوجود آسٹریلیا اے ٹیم نے کی پریکٹس

    جنوبی افریقہ کے دورے کے بائیکاٹ کی دھمکی کے باوجود آسٹریلیا اے ٹیم نے کی پریکٹس

    Tue, 04 Jul 2017 18:52:17 
    تنخواہ تنازعہ کی وجہ سے جنوبی افریقہ کے دورے کے بائیکاٹ کی دھمکی کے باوجود آسٹریلیا اے کے کھلاڑی ٹریننگ کے لئے پہنچے۔مہینوں کی بات چیت کے بعد بھی کھلاڑی اور کرکٹ آسٹریلیا (سی اے)نئے تنخواہ معاہدے پر رضامندی نہیں بنا سکے جس سے جون کے آخر میں معاہدہ ختم ہونے کے بعد 230کھلاڑی بے روزگار ہو گئے۔
    تین بار کے گرینڈسلیم چمپئن اسٹین واورنکا ومبلڈن سے ہوئے باہر

    تین بار کے گرینڈسلیم چمپئن اسٹین واورنکا ومبلڈن سے ہوئے باہر

    Tue, 04 Jul 2017 18:48:04 
    کیریئر گرینڈسلیم پورا کرنے کی امید لگائے بیٹھے اسٹین واورنکا ومبلڈن ٹینس ٹورنامنٹ کے مرد سنگلز کے پہلے راؤنڈ میں ہی باہر ہو گئے۔بائیں گھٹنے میں چوٹ سے پریشان واورنکا کو کل رات آل انگلینڈ کلب کے سینٹر کورٹ پر ڈینل مدویدیف نے چار سیٹ میں 6-4، 3-6، 6-4، 6-1سے شکست دی۔
    ٹیم انڈیا کے خلاف دلچسپ فتح کے بعد ویسٹ انڈیز ٹیم کے کوچ انتہائی پرامید

    ٹیم انڈیا کے خلاف دلچسپ فتح کے بعد ویسٹ انڈیز ٹیم کے کوچ انتہائی پرامید

    Tue, 04 Jul 2017 18:45:42 
    چوتھے ون ڈے میچ میں عالمی فہرست میں تیسرے نمبر کی ہندوستان ٹیم کو شکست دینے کے بعد ویسٹ انڈیز کی ٹیم اور اس کے کوچ اسٹیورٹ لاء کی خوشی کا ٹھکانا نہیں ہے۔ویسٹ انڈیز ٹیم کے کوچ اسٹیورٹ لاء نے کہا ہے کہ ان کی ٹیم میں ٹیلنٹ کی کمی نہیں ہے اورٹیم نے حال ہی میں دنیا کی دو بہترین ٹیموں کو شکست دی ہے۔میچ کے بعد لاء نے صحافیوں کو بتایا کہ ہم نے کچھ ہفتے پہلے پاکستان کو شکست دی تھی وہ بھی 300کے ہدف کا تعاقب
    سریش رائنا نے ٹیم انڈیا کے سابق کوچ گیری کرسٹن کو بتایا سپر باصلاحیت شخص

    سریش رائنا نے ٹیم انڈیا کے سابق کوچ گیری کرسٹن کو بتایا سپر باصلاحیت شخص

    Tue, 04 Jul 2017 18:36:46 
    ہندوستانی ٹیم سے باہر چل رہے سریش رائنا نے قومی ٹیم میں کوچ گیری کرسٹن کے ساتھ حال ہی میں کی گئی پریکٹس کو شدت سے یاد کیا۔انہوں نے نیدرلینڈ میں اس جنوبی افریقہ کرکٹر کے ساتھ پریکٹس کے دوران یہ بات کی۔رائنا اس ہندوستانی ٹیم کا حصہ تھے جس نے 2011ورلڈ کپ جیتا تھا اور اس وقت کرسٹن کوچ تھے۔رائنا نے نیدرلینڈ میں ہیں جہاں ان کی بیوی پرینکا کام کرتی ہیں۔کرسٹن انڈر 17ہالینڈ کی ٹیم کے ساتھ تین روزہ ٹریننگ ک
     اوپنر مرلی وجے نے کھولا راز سری لنکاٹیسٹ سیریز سے پہلے فٹ رہنے کی وجہ سے آئی پی ایل2017سے رہے باہر

    اوپنر مرلی وجے نے کھولا راز سری لنکاٹیسٹ سیریز سے پہلے فٹ رہنے کی وجہ سے آئی پی ایل2017سے رہے باہر

    Tue, 04 Jul 2017 18:34:36 
    ہندوستان کے اوپنر مرلی وجے آئی پی ایل پر زیادہ توجہ نہیں دیتے،انہیں ٹیسٹ کرکٹ کھیلنا زیادہ پسند ہے،33سال کے وجے نے اعتراف کیا ہے کہ سری لنکا کے خلاف ٹیسٹ سیریز سے پہلے وہخود کو فٹ دیکھنا چاہتے تھے۔اسی وجہ سے انہوں نے آئی پی ایل 2017سے اپنا نام واپس لے لیا اور اس دوران کلائی کی سرجری کرائی۔آسٹریلیا سیریز کے دوران انہیں چوٹ لگی تھی۔وجے نے ایک انٹرویو میں کہا کہ ٹیسٹ کرکٹ میں ہندوستان کی نمائندگی کرن
    پھر کھلے گا دتیہ چند کا صنفی معاملہ، کھیل ثالثی جائے گاآئی اے اے ایف

    پھر کھلے گا دتیہ چند کا صنفی معاملہ، کھیل ثالثی جائے گاآئی اے اے ایف

    Tue, 04 Jul 2017 18:30:46 
    بھونیشور میں ایشیائی ایتھلیٹکس چیمپئن شپ میں ہندوستانی رنر دتیہ چند کے حصہ لینے سے صرف ایک دن پہلے بین الاقوامی ایتھلیٹکس ایسوسی ایشن (آئی اے اے ایف)نے ان کے خلاف صنفی معاملے کو لے کر اس کے بعد کھیل ثالثی (سی اے ایس)جانے کا فیصلہ کیا ہے۔فیڈریشن اس بار اپنی متنازعہ ہائپرہنڈروجینجم پالیسی کی حمایت میں اور ثبوت مہیا کرے گا۔