ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
اسپورٹس
    مداح نے مندھانا کو بتایا سہواگ کی کاپی، تو ویرو نے دیا شاندار جواب

    مداح نے مندھانا کو بتایا سہواگ کی کاپی، تو ویرو نے دیا شاندار جواب

    Sun, 02 Jul 2017 18:01:13 
    خواتین کرکٹ ورلڈ کپ کے گزشتہ 2میچوں میں ہندوستان کو شاندار جیت دلانے والی بلے بازاسمرتی مندھانا کی پورے ملک میں تعریف ہو رہی ہے۔مندھانا نے اپنی چوٹ سے نکل کر اس ٹورنامنٹ میں شاندار واپسی کی ہے۔پورے ملک میں کرکٹ کے مداح بھی ان کی جم کر تعریف کر رہے ہیں۔ایسے میں ایک کرکٹ مداح نے ان کا موازنہ وریندر سہواگ سے کر دیا۔ٹویٹر پر ایک مداح نے سہواگ سے مندھانا پر یہ سوال پوچھ لیا کہ کیااسمرتی،سہواگ کا خاتون
    10سال بعد ون ڈے میچ میں ’مین آف دی میچ‘بنے مہندر سنگھ دھونی

    10سال بعد ون ڈے میچ میں ’مین آف دی میچ‘بنے مہندر سنگھ دھونی

    Sat, 01 Jul 2017 19:38:33 
    مہندر سنگھ دھونی کے 78رنز کی ناقابل شکست اننگز کی بدولت ٹیم انڈیا ویسٹ انڈیز کو تیسرے ون ڈے میں 93رنز سے شکست دی۔ایٹگا کے سر ویوین رچرڈز اسٹیڈیم میں ٹیم انڈیا نے کیریبین ٹیم کو 252رنز کا ہدف دیا لیکن ہندوستانی گیند بازوں کے آگے ویسٹ انڈیز کی پوری ٹیم 158رنز پر سمٹ گئی۔ہندوستان نے پانچ ون ڈے میچوں کی سیریز میں 2-0کی برتری حاصل کرلی۔
    ویسٹ انڈیز کے خلاف دھماکہ داربیٹنگ کرکے دھونی بولے،پرانی شراب کی طرح ہوں

    ویسٹ انڈیز کے خلاف دھماکہ داربیٹنگ کرکے دھونی بولے،پرانی شراب کی طرح ہوں

    Sat, 01 Jul 2017 19:09:40 
    مہندر سنگھ دھونی کا کہنا ہے کہ وہ پرانی شراب کی طرح ہیں جس کا ذائقہ وقت گزرنے کے ساتھ بہتر ہوتا جاتا ہے۔دھونی نے ویسٹ انڈیز کے خلاف تیسرے ون ڈے میچ میں 79گیند میں 78رن کی ناٹ آؤٹ اننگز کھیلی،جس کی بدولت ہندوستان نے بلے بازی کے لئے مشکل پچ پر مشکل اسکور کھڑا کیا۔ سابق ہندوستانی کپتان خوش ہیں کہ حالیہ دنوں میں ٹاپ تین بلے بازوں کے زیادہ تر رن بنانے کے بعد انہیں عمدہ اننگز کھیلنے کا موقع ملا۔
    ون ڈے میں سب سے زیادہ رن کی فہرست میں اظہر سے آگے نکلے دھونی

    ون ڈے میں سب سے زیادہ رن کی فہرست میں اظہر سے آگے نکلے دھونی

    Sat, 01 Jul 2017 18:55:28 
    ایٹگا میں ہند۔ویسٹ انڈیز کے درمیان کھیلے گئے ون ڈے میچ میں ہندوستان کی فتح کے ہیرو سابق کپتان مہندر سنگھ دھونی رہے۔دھونی نے 78رنز کی شاندار اننگز کھیلنے کے بدولت اپنے نام ایک اور کامیابی درج کی۔78رنز کی اننگز کے بعد دھونی ون ڈے میں سب سے زیادہ رن بنانے کی فہرست میں اظہرالدین کو پیچھے چھوڑ دیا ہے۔ایسے میں دھونی اب ون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ میں ہندوستان کی جانب سے سب سے زیادہ رن بنانے والے بلے بازوں کی ف
    جاری رکھوں گی اچھی کارکردگی کی کوشش:اسمرتی مندھانا

    جاری رکھوں گی اچھی کارکردگی کی کوشش:اسمرتی مندھانا

    Sat, 01 Jul 2017 18:43:33 
    خواتین ورلڈ کپ کے گزشتہ دو میچوں میں ہندوستان کی جیت میں اہم کردار ادا کرنے والی اوپنر اسمرتی مندھانا نے کہا ہے کہ ان کی کوشش اپنے اسی کارکردگی کا جاری رکھنے اور ٹیم کو جیت دلانے کی ہوگی۔ابتدائی دو میچوں میں مندھانا نے بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کیا تھا اور اب وہ اسے برقرار رکھنے کے لئے مصروف عمل ہیں۔بین الاقوامی کرکٹ کونسل( آئی سی سی) کی طرف سے جاری بیان میں مندھانا نے کہا ہے کہ ٹورنامنٹ ابھی تک خ
    200 سے زائد آسٹریلوی کرکٹرز بے روزگار ہوگئے

    200 سے زائد آسٹریلوی کرکٹرز بے روزگار ہوگئے

    Sat, 01 Jul 2017 18:36:56 
    کرکٹ آسٹریلیا اور ملک کے کرکٹ کھلاڑیوں کے درمیان نئے معاہدے کو تسلیم کیے جانے کی ڈیڈلائن گزر جانے کے بعد دو سو سے زائد سینیئر کرکٹرز عملی طور پر بے روزگار ہوگئے ہیں۔کرکٹ آسٹریلیا اور ملک کے بڑے کھلاڑیوں کے درمیان حالیہ معاہدہ 30جون کو ختم گیا جبکہ کوئی نیا معاہدہ طے نہیں پاسکا۔گورننگ باڈی کی جانب سے اس حوالے سے رکھی گئی رقوم کو نچلی سطح پر دوبارہ منتقل کیا جائے گا۔کھلاڑیوں کی یونین اتوار کو اجلاس
    ٹینس سٹار وینس ولیمز کی گاڑی کی ٹکر سے ایک شخص ہلاک

    ٹینس سٹار وینس ولیمز کی گاڑی کی ٹکر سے ایک شخص ہلاک

    Sat, 01 Jul 2017 18:28:29 
    امریکی ٹینس سٹار وینس ولیمز کی گاڑی کی ٹکر سے ایک شخص ہلاک اور خاتون زخمی ہو گئی۔وینس ولیمز حادثے میں محفوظ رہیں، غلطی وینس ولیمز کی تھی۔جیو نیوز کے مطابق ٹینس سٹار سرینا ولیمز کی بہن وینس ولیمز اپنی کار پر جا رہی تھیں کہ اس دوران مخالف سمت سے آنے والے گاڑی سے ٹکر ہو گئی جس کے بعد ایک شخص زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے ہلاک ہو گیا ۔واقعے کے بعد تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ امریکی میڈیا کا کہنا ہے کہ
    ہماری پارٹی سے جانے والے گندے انڈوں کو عمران خان بھی ٹکٹ نہیں دیں گے:آصف زرداری

    ہماری پارٹی سے جانے والے گندے انڈوں کو عمران خان بھی ٹکٹ نہیں دیں گے:آصف زرداری

    Sat, 01 Jul 2017 18:02:37 
    پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیرمین آصف علی زرداری کہتے ہیں کہ عمران خان ہماری پارٹی سے جانے والے گندے انڈوں کے ساتھ تصویریں تو کھنچوا رہے ہیں لیکن انہیں الیکشن میں ٹکٹ نہیں دیں گے۔مورو میں تقریب سے خطاب کے دوران آصف زرداری نے کہا کہ عمران خان نے سیاست کو مذاق بنایا ہوا ہے، ہمارے جو چھوٹے موٹے گندے انڈے ادھر ادھر جارہے ہیں، عمران خان بھی ان گندے انڈوں کے ساتھ تصویریں کھنچوارہا ہے لیکن ان لوگوں کو و
    امریکی خاتون نے اوبر اور ڈرائیور پر ریپ کا مقدمہ کردیا

    امریکی خاتون نے اوبر اور ڈرائیور پر ریپ کا مقدمہ کردیا

    Sat, 01 Jul 2017 17:32:43 
    امریکی خاتون نے اوبر اور ڈرائیور پر ریپ کا مقدمہ کردیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی ریاست کنساس کے شہر میسوری کی ایک خاتون نے آن لائن ٹرانسپورٹ کی سہولیات فراہم کرنے والی ملٹی نیشنل کمپنیاوبر او ان کے ڈرائیور کے خلاف مبینہ ریپ کرنے پر مقدمہ درج کردیا۔خاتون نے اپنے قانون مقدمے میں الزام عائد کیا ہے کہ اوبر کے ڈرائیور نے انہیں گزشتہ جنوری میں ریپ کا نشانہ بنایا۔خاتون نے اوبر کے جس ڈرائیور پر الزام