Thu, 15 Jun 2017 18:13:07
پولیس نے گورکھا جن مکتی مورچہ کے سربراہ بمل گرونگ سے وابستہ کچھ پریسروں پر آج چھاپہ ماری کرکے تیروں اور دھماکہ خیز مواد سمیت وہاں سے 300-400ہتھیار برآمد کیا ہے ، اس چھاپہ ماری اور واقعات سے ناراض علیحدگی پسند گروپ نے دارجلنگ کے پہاڑی علاقوں میں غیر معینہ ہڑتال کا اعلان کیا ہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ دارجلنگ کے سنگ ماری اور پاٹلے باس علاقوں میں کی گئی چھاپہ ماری کے دوران تنظیم سے جڑے کچھ کارکنوں کو بھی
View more
Thu, 15 Jun 2017 18:07:41
اتر پردیش کے وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ نے بین الاقوامی یوگا دیوس کو عوامی تحریک بنانے کی اپیل کرتے ہوئے آج دعوی کیا کہ تمام فائدے کی وجہ سے دنیا یوگا کے اس قدیم ہندوستانی طریقے کے پیچھے بھاگ رہی ہے۔یوگی نے گورکش پیٹھ میں منعقد یوگا تربیتی کیمپ کا افتتاح کرتے ہوئے کہا کہ جب آئندہ 21؍جون کو ملک کے مختلف علاقوں میں کروڑوں لوگ یوگا کے ساتھ خود کوجوڑیں گے ، اس وقت دنیا کے تقریبا 200 ممالک بھی ہندوستان
View more
Thu, 15 Jun 2017 17:58:45
کانگریس نے ملک کے زرعی شعبے کی صورت حال کو سنگین قراردیتے ہوئے وزیر اعظم نریندر مودی سے اپنے تشہیری نظام کو بند کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے ملک کو جواب دینے کامطالبہ کیا ہے۔پارٹی نے الزام لگایا کہ اتنی تشویش ناک صورت حال میں بھی حکومت غیر حساس اور وزیر اعظم خاموش ہیں۔
View more
Thu, 15 Jun 2017 17:54:25
شمالی ریلوے کے دہلی ڈویژن کے غازی آباد-میرٹھ سٹی -سہارنپور ریلوے سیکشن پر میرٹھ سٹی ، دورالا سٹیشنوں کے درمیان ڈبل لائن کے کام کی وجہ سے 19؍جون تک روزانہ دو گھنٹے کا ٹریفک بلاک کیا جائے گا، جس کی وجہ سے ٹرینیں متاثر رہیں گی، ۔اس مدت میں ٹرین نمبر 64561دہلی- انبالہ ایم ای ایم یو ٹرین دہلی جنکشن سے صبح 11.25کے بجائے دوپہر 12.30بجے روانہ ہو گی اور غازی آباد-میرٹھ سٹی کے درمیان 45منٹ روک کر چلائی جائے
View more
Thu, 15 Jun 2017 17:16:18
اسرائیلی ذرائع ابلاغ نے انکشاف کیا ہے کہ وزیردفاع آوی گیڈور لائبرمین نے غزہ کی پٹی کے ساحل کے قریب سمندر میں مصنوعی جزیرے اور بندرگاہ کے قیام کی تجویز کی مخالفت کرتے ہوئے اس پرعمل درآمد میں رکاوٹیں کھڑی کردی ہیں۔اسرائیل کے عبرانی اخبارہارٹز نے اپنی رپورٹ میں بتایا ہے کہ کابینہ میں وزیر مواصلات یسرائیل کاٹز سمیت کئی دوسرے وزراء نے غزہ کی پٹی کے ساحل سمندر کے قریب مصنوعی جزیرے کی نہ صرف حمایت کی تھی
View more
Thu, 15 Jun 2017 17:10:01
گذشتہ پانچ سال سے اسرائیلی فوج کی دہشت گردی کا نشانہ بننے والا العراقیب گاؤں 114 ویں مرتبہ مسمار کردیا گیا۔ فلسطینی قصبے کی مسماری کا سلسلہ جولائی 2010ء کے بعد سے جاری ہے اور اب تک اسے 114بار مسمار کیا جا چکا ہے۔مرکزاطلاعات فلسطین کے مطابق العراقیب گاؤں کی تازہ مسماری کی کارروائی کل بدھ کو کی گئی۔ عینی شاہدین نے بتایا کہ صہیونی فوج، پولیس اور اسپیشل فورسز کے سیکڑوں اہلکاروں نے بھاری میشنری اور بلڈ
View more
Thu, 15 Jun 2017 17:03:07
فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی کے لاکھوں روزہ داروں کو موجودہ ماہ صیام کے دوران بجلی کے بدترین بحران سے دوچار کیا گیا ہے جس کینتیجے میں مقامی شہری افطاری اور سحری کے اوقات میں موم بتیوں کی روشنی کا سہارا لینے پر مجبور ہیں۔ فلسطینی اتھارٹی اور اسرائیل کی ملی بھگت کے تحت محصورین غزہ کو دانستہ طوراندھیرے میں غرق کیا گیا ہے۔
View more
Thu, 15 Jun 2017 16:36:25
پاکستان میں کسی کو ہیلی کاپٹر ایمبولینس مہیا کرنے کا سوال پیدا ہوتو اسکے لئے کسی عام وخاص شہری کواس لائق نہیں سمجھا جاتا ۔یہ صرف حکمرانوں کا استحقاق ہے۔لیکن جرمنی میں جب کوئی بیمار ہوجائے تو ایمرجنسی نمبر پر کال کرنے سے ایمبولینس کے ساتھ ہیلی کاپٹر سے بھی طبی امداد دی جاتی ہے۔ ہیلی کاپٹر ایمبولینس جرمنی کی بہت اچھی سروس ہے ۔ بعض او قات سڑکوں پر زیادہ رش ھونے کی وجہ سے مریض کو ہسپتال ٹرانسفر کرنے م
View more
Thu, 15 Jun 2017 16:28:49
اسلامی تحریک مزاحمت حماس نے فلسطینی صدر محمود عباس کی جانب سے اسیران کے اہل خانہ کی کفالت کا سلسلہ ختم کرنے کے اقدامات کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ حماس کا کہنا ہے کہ صدر عباس اسرائیل اور امریکا کے احکامات کی تعمیل میں اپنی ہی قوم سے دشمنی پر اترآئے ہیں۔ غیرملکی اشاروں پر قوم کے بنیادی اصولوں اور قومی ترجیحات سے انحراف کسی صورت میں قبول نہیں کیا جائے گا۔ حماس کے ترجمان حازم قاسم نے ایک بیانمیں کہ
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy