Wed, 14 Jun 2017 17:37:21
مغربی بنگال کے سندربن میں بنگلہ دیش کے ساتھ لگتی ندی کے کنارے پر جلد ہی انفراریڈ ستون اور اسمارٹ سینسرس لگائے جائیں گے، تاکہ مسلسل ہونے والی دراندازی اور اسمگلنگ کو روکا جا سکے ۔بی ایس ایف نے کہا کہ انفراریڈ کھمبے اور اسمارٹ سینسرس سرحد پار سے جرائم کے بڑھتے ہوئے مسئلہ کا تکنیکی جواب ہے۔بی ایس ایف، جنوبی بنگال نے کہا کہ ان آلات کو پہلے ہی نصب کر دیا گیا ہے اور اگلے تین مہینوں میں مانسون ختم ہو جان
View more
Wed, 14 Jun 2017 17:33:30
مرکزی وزیر مملکت ارجن رام میگھوال نے کہا ہے کہ وزیر اعظم نریندر مودی نے گزشتہ تین سالوں میں دنیا میں ہندوستان کی جو عزت بڑھائی ہے، وہ اپنے آپ میں ایک مثال ہے۔مرکزی وزیر کل برسنگھسر میں منعقد ’سب کا ساتھ ،سب کا وکاس ‘ کانفرنس میں مہمان خصوصی کے طور پر خطاب کر رہے تھے۔انہوں نے مرکزی حکومت کی حصولیابیوں پر روشنی ڈالتے ہوئے کہا کہ ہندوستان نے ایک ساتھ 104سیٹلائٹ چھوڑکر تاریخ رقم کی ہے، کسانوں کو آفت م
View more
Wed, 14 Jun 2017 17:30:50
نجی بس آپریٹروں سے پرمٹ واپس لینے کے مطالبہ کو لے کر چکا جام کی اپیل اور ایک دن کے بند کی وجہ سے ہریانہ روڈویز کی 4000سے زائد بسیں آج سڑکوں پر نہیں اتریں ۔2016-17ٹرانسپورٹ پالیسی کے تحت پرمٹ دئیے جانے کی مخالفت میں ہڑتال کی وجہ سے ہریانہ روڈویز کی بسوں پر منحصر رہنے والے ہزاروں مسافروں کو پریشانی کا سامنا کرنا پڑا۔
View more
Wed, 14 Jun 2017 17:25:23
ہندوستانی ٹیم کے کپتان وراٹ کوہلی کرکٹ کے نئے نئے ریکارڈ بنانے کے ساتھ کمائی کے معاملے میں بھی بہت ریکارڈ بناتے چلے جارہے ہیں۔
View more
Wed, 14 Jun 2017 17:20:31
ہندوستان کی سب سے سینئر خاتون بیڈمنٹن کھلاڑی اور لندن اولمپکس کی کانسے کا تمغہ فاتح سائنا نہوال انڈونیشیا اوپن ورلڈ سپر سیریز پریمیئر بیڈمنٹن ٹورنامنٹ کے دوسرے راؤنڈ میں پہنچ گئی ہیں۔سائنا نے خواتین کے سنگلز کے پہلے دور میں آٹھویں درجہ بندی کی تھائی کھلاڑی اتانون رتچانوک کو شکست دے کر باہر کا راستہ دکھایا۔دنیا کی 11ویں نمبر کی ہندوستانی کھلاڑی سائنا نے خواتین کے سنگلز کے پہلے ہی راؤنڈ میں کمال کا
View more
Wed, 14 Jun 2017 17:17:55
آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے سیمی فائنل میچ میں ہندوستان سے مقابلے کو لے کر بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان غازی اشرف نے کہا کہ مجھے لگتا ہے کہ ٹیم کو ذہنی طور پر مضبوط کرنے کی ضرورت ہے۔ہندوستان کے خلاف میچ کے لئے یہیں سب سے زیادہ ضروری چیز ہوگی،اگر ایسے ہوتا ہے، تو یقینی طور پر یہ سیمی فائنل میچ شاندار ہوگا،امید ہے کہ ٹیم ایک فاتح کے طور پر ابھرے۔
View more
Wed, 14 Jun 2017 17:14:43
ہندوستانی کپتان وراٹ کوہلی نے کہا ہے کہ موسم صاف رہنے پر انگلینڈ سے بہتر جگہ کرکٹ کھیلنے کے لئے نہیں ہے۔انہوں نے کہا کہ یہاں گیند ہمیشہ کی طرح سوئنگ نہیں لے رہی اور بادل آنے پر حالات مشکل ہو جاتے ہیں۔یہاں کھیلنے کی سب سے اچھی بات یہ ہے کہ بطور بلے باز چیلنجز ملتے ہیں۔
View more
Wed, 14 Jun 2017 17:11:49
ہندوستانی کپتان وراٹ کوہلی اور کوچ انیل کمبلے کے درمیان مبینہ اختلافات کے بارے میں آسٹریلیا کے سابق کپتان مائیکل کلارک کا کہنا ہے کہ عظیم رشتوں میں زیادہ بڑے چیلنجز ہوتے ہیں۔کلارک نے بات چیت میں کہاکہ کسی بھی رشتے میں کشادگی اور ایمانداری کی ضرورت ہوتی ہے،کرکٹ میں بھی ایسا ہی ہے جس میں ایک کپتان اور ایک کوچ ہوتا ہے۔انہوں نے کہاکہ اختلافات ہونا لازمی ہے لیکن انہیں کمرے کے اندر اندر حل کیا جا سکتا،ک
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy