Tue, 17 Jan 2017 17:31:57
مصر کے جنوب مغربی علاقے وادی الجدید میں ایک چیک پوسٹ پر تلاشی کے دوران مشتبہ افراد کے حملے میں کم سے کم آٹھ مصری فوجی ہلاک اور تین زخمی ہوگئے۔
View more
Tue, 17 Jan 2017 17:21:21
ترکی کے سرکاری ذرائع ابلاغ نے دعویٰ کیا ہے کہ پولیس اور خفیہ اداروں نے ایک مشترکہ آپریشن میں سال نو کے جشن کے لیے استنبول میں برپا ایک تقریب پراندھا دھند فائرنگ میں ملوث مشتبہ دہشت گرد کو حراست میں لے لیا ہے۔
View more
Mon, 16 Jan 2017 18:02:09
برطانوی فلاحی تنظیم آکسفیم کے ایک تازہ جائزے کے مطابق دنیا بھر میں امیر اور غریب کے درمیان خلیج ڈرامائی طور پر بڑھتی جا رہی ہے اور صرف8 ارب پتی شخصیات اتنی زیادہ دولت کی مالک ہیں، جتنی کہ 3.6ارب انسانوں کے پاس ہے۔
View more
Mon, 16 Jan 2017 17:59:47
خصوصی عراقی افواج نے موصل یونیورسٹی کے کیمپس کی تلاشی لی، تاکہ داعش کے بقیہ شدت پسندوں کا صفایا کیا جاسکے۔ ترجمان نے کہا ہے کہ اس سے قبل، فوج نے علاقے کا مکمل کنٹرول سنبھال لیا تھا۔
View more
Mon, 16 Jan 2017 17:56:08
ترکی کی پارلیمنٹ نے صدر رجب طیب اردوان کے اختیارات میں اضافے کے بارے میں اتوار کو دیر گئے آئین میں 18ترامیم کی ابتدائی منظوری دی ہے۔
View more
Mon, 16 Jan 2017 17:53:32
عمان کی طرف سے کہا گیا ہے کہ اس نے گوانتاناموبے کے امریکی حراستی مرکز میں قید 10قیدیوں کو اپنے ہاں رکھنے کی حامی بھر لی ہے۔
View more
Mon, 16 Jan 2017 17:44:25
عراق کے نیم خودمختار صوبہ کردستان کی حکومت نے ایرانی پاسداران انقلاب کی جانب سے اربیل میں سعودی قونصل خانہ بند کرنے سے متعلق مطالبہ ماننے سے انکار کر دیا ہے۔
View more
Mon, 16 Jan 2017 17:32:41
ایرانی رجیم شام میں اپنی کٹھ پتلی بشارالاسد کی حکومت کو بچانے کے لیے تمام ترعسکری، مادی اور معنوی وسائل ہی استعمال نہیں کررہا ہے بلکہ شام میں اہل تشیع کی آباد کاری کی سازشوں سے پورے ملک میں آبادیاتی نقشہ ہی تبدیل کررہا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy