ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
ریاستی خبریں
    میرے بیٹے پروین کا چہرہ پاکستانی دہشت گرد عابدکی تصویر سے ملتی ہے۔ مہیش دیوی کا بیان: رہائی منچ نے کیا ڈی این اے ٹیسٹ کا مطالبہ

    میرے بیٹے پروین کا چہرہ پاکستانی دہشت گرد عابدکی تصویر سے ملتی ہے۔ مہیش دیوی کا بیان: رہائی منچ نے کیا ڈی این اے ٹیسٹ کا مطالبہ

    Fri, 15 Jul 2016 18:49:20 
    2007 میں میڈیا کی شہ سرخیوں میں آئے کانگریس لیڈر راہل گاندھی کے نام نہاد اغوا کی سازش رچنے والے پاکستانی دہشت گرد بتا کر 16 نومبر کو پکڑے گئے تین نوجوا ن محمد عابد، مرزا راشد بیگ، سیف الرحمن کو لکھنؤ کے ایک عدالت نے عمر قید کی سزا دی ہے. لیکن پون کمار ولد گنگا رام اورپون کی ماں مہیش دیوی رہائشی 462/807 نیو گووند پوری کنکر کھیڑا، میرٹھ کینٹ نے دعوی کیا ہے کہ محمد عابد کوڈ نام پھتے عرف صفدر عرف ایوب
    مچھلی پالن سے متعلق عنقریب نیا قانون: مادھو راج

    مچھلی پالن سے متعلق عنقریب نیا قانون: مادھو راج

    Fri, 24 Jun 2016 17:44:52 
    ریاستی وزیر مملکت برائے مچھلی پالن ونوجوانان امور پرمود مادھو راج نے آج بتایاکہ مچھلی پالن سے متعلق یکساں قانون جاری کرنے کی ضرورت ہے۔ جس کیلئے تمام ریاستوں کے وزرائے مچھلی پالن اجلاس بنگلور میں منعقد کیا جائے گا۔
    سرکاری اسکیموں کو عوام تک پہنچانے کی آواز

    سرکاری اسکیموں کو عوام تک پہنچانے کی آواز

    Fri, 24 Jun 2016 17:36:08 
    محکمۂ اطلاعات ورابطۂ عامہ کے پرنسپل سکریٹری ایس آر اوما شنکر نے محکمۂ اطلاعات کے افسران کو آواز دی کہ وہ نئے نئے منصوبوں کو جاری کرنے کے علاوہ سوشیل میڈیا کے استعمال پر خصوصی توجہ دیں تاکہ حکومت کا وقار بلند ہوسکے۔ آج محکمۂ اطلاعات کے ریاستی سطح کے افسران کا اجلاس منعقد کرتے ہوئے انہوں نے بتایاکہ گزشتہ سال محکم
    کانگریس کے برہم اراکین کو بی جے پی میں شامل کرنے کی کوئی کوشش نہیں کی گئی : یڈیورپا کا بیان

    کانگریس کے برہم اراکین کو بی جے پی میں شامل کرنے کی کوئی کوشش نہیں کی گئی : یڈیورپا کا بیان

    Fri, 24 Jun 2016 17:28:10 
    سابق وزیر اعلیٰ بی ایس یڈیورپا نے آج بتایاکہ کابینہ سے بے دخلی کے بعد کانگریس میں پیدا ہونے والی بغاوت کے بعد بی جے پی نے کسی بھی برہم رکن اسمبلی سے رابطہ نہیں کیا اور نہ ہی انہیں پارٹی میں شمولیت کی دعوت دی گئی ہے
    شیواجی نگر شوٹ آؤٹ معاملہ ، مزید دو گرفتار

    شیواجی نگر شوٹ آؤٹ معاملہ ، مزید دو گرفتار

    Fri, 24 Jun 2016 17:20:31 
    شیواجی نگر کے براڈوے روڈ پر درگاہ حضرت کمبل پوش کے روبرو فائرنگ کے ذریعہ غنڈہ پرویز کا قتل کرنے کے الزام میں پولیس نے شبیر کے مزید دو ساتھیوں کو گرفتار کرنے میں کامیابی حاصل کرلی ہے۔جن کی شناخت نور اور سمیر کی حیثیت سے کی گئی ہے۔ بتایاجاتا ہے کہ دونوں کا نام غنڈہ فہرست میں شامل تھا۔ پرویز کے قتل کے بعد
    بنگلورشہر میں بارش سے عام زندگی مفلوج

    بنگلورشہر میں بارش سے عام زندگی مفلوج

    Fri, 24 Jun 2016 17:15:10 
    شہر میں گزشتہ رات سے ہونے والی موسلادھار بارش کے سبب کئی مقامات پر درخت گرنے کے واقعات پیش آئے۔جبکہ نشیبی علاقوں میں پانی داخل ہونے سے عوام کو دشواریوں کا سامنا کرنا پڑا۔ کل رات ساڑھے آٹھ بجے سے مسلسل بارش کا سلسلہ جاری رہا
    بلاری میں بیوی اور بچوں کے ساتھ خود کشی

    بلاری میں بیوی اور بچوں کے ساتھ خود کشی

    Fri, 24 Jun 2016 17:12:38 
    بیوی اور بچوں کوزہر دے کر خود کشی کرنے کا واقعہ بلاری کے مضافات بنڈی ہٹی میں پیش آیا۔ بتایا جاتاہے کہ جیسکام میں ملازمت کرنے والے ناگراج نے بیوی اور بچوں کو زہر پلاکر خود کشی کرلی۔
    ذات پات پر مبنی مردم شماری رپورٹ اگست میں : کانتا راج

    ذات پات پر مبنی مردم شماری رپورٹ اگست میں : کانتا راج

    Fri, 24 Jun 2016 17:01:22 
    ریاستی پسماندہ طبقات کمیشن کے چیرمین ایچ کانتا راج نے بتایاکہ ذات پات کی بنیاد پر ہونے والے سماجی ، معاشی اور تعلیمی سروے کا مرحلہ قطعی مراحل میں ہے۔اور 15اگست تک حکومت کو رپورٹ پیش کردی جائے گی۔ رپورٹ کو ظاہر کرنے یا نہ کرنے کا اختیار حکومت کو حاصل ہے۔ اخباری نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے
    کونسل چیرمین کے عہدہ کیلئے رسہ کشی

    کونسل چیرمین کے عہدہ کیلئے رسہ کشی

    Fri, 24 Jun 2016 16:55:54 
    قانون ساز کونسل میں کانگریس اور جے ڈی ایس کے ذریعہ چیرمین اور ڈپٹی چیرمین کے عہدوں پر قبضہ کیلئے مفاہمت سے متعلق تیاریاں شروع ہوگئی ہیں۔جس کے ذریعہ جے ڈی ایس راجیہ سبھا اور کونسل انتخابات میں اس کی حمایت نہ کرنے پر بی جے پی کو سبق سکھانے کا فیصلہ لیا ہے۔ بتایاجاتاہے کہ کانگریس اور جے ڈی ایس میں مفاہمت سے متعلق سابق