کاروار 14؍مئی (ایس او نیوز)امسال پی یو سی سال دوم کے نتائج جو آئے ہیں اس کے مطابق ضلع شمالی کینرا سے شاندار کامیابی حاصل کرنے والے ٹاپ ٹین طلبہ میں بھٹکل کی دو طالبات بھی شامل ہیں، ایک طالبہ آنند اشرم کانوینٹ سے ہے تو دوسری سدھارتھ پی یو کالج کی ہیں۔
ٹاپ ٹین کی پوری تفصیل حسب ذیل ہے:
پہلے مقام پر: ۱۔ پرتیکا چندر شیکھر بھٹ 595 (99.19 فیصد) ایم ای ایس چیتنیا پی یو کالج سرسی
دوسرے مقام پر : ۲۔ للیتا شری ایم وی ہیگڈے 588 (98 فیصد) ایس ڈی ایم پی یو کالج ہوناور
تیسرے مقام پر: ۳۔جی ایم سری 586 (97.66 فیصد) ایم ای ایس چیتنیا پی یو کالج سرسی
۴۔منجو ناتھ بھٹ 586 (97.66 فیصد) ایم ای ایس چیتنیا پی یو کالج سرسی
چوتھے مقام پر ۵۔ انوپما جی 585 (97.50 فیصد) ایم ای ایس چیتنیا پی یو کالج سرسی
۶۔ پرکاش بھٹ 585 (97.50 فیصد) ایم ای ایس چیتنیا پی یو کالج سرسی
۷۔اے آر ارچنا 585 (97.50 فیصد) ایس ڈی ایم پی یو کالج ہوناور
۸۔ایشوریا کلکیری 585 (97.50 فیصد) جی سی پی یو کالج انکولہ
چھٹے مقام پر: ۹۔ثوبیہ مومن 584 (97.33 فیصد) آنند آشرم کانوینٹ بھٹکل
۱۰۔ندھی ایس جوشی 582(97 فیصد) ماری کامبا گورنمنٹ پی یو کالج سرسی
۱۱۔ اُننتی بی کینی 582(97 فیصد) ماری کامبا گورنمنٹ پی یو کالج سرسی
۱۲۔سچن ماروتی شیٹھ 582(97 فیصد) پریمئیر کالج کاروار
ساتویں مقام پر: ۱۳۔ساگر راجو شیٹھ 581(96.83 فیصد) پریمئیرپی یو کالج کاروار
آٹھویں مقام پر: ۱۴۔ راگھویندرا نائک 579(96.50 فیصد) ہمالیہ پی یو کالج انکولہ
نویں مقام پر: ۱۵۔ساہنا ایم نائک 578(96.30 فیصد) سدھارتھ کالج پی یو بھٹکل
دسویں مقام پر: ۱۶۔ اکشئے نارئن پائی 577(96.16 فیصد) ایس ڈی ایم پی یو کالج ہوناور
۱۷۔ سشما منجو ناتھ ہیگڈے 577(96.16 فیصد) ایس ڈی ایم پی یو کالج ہوناور
۱۸۔ نیدھی جوپڈیکر 577(96.16 فیصد) گورنمنٹ پی یو کالج کاروار