ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
Home / ساحلی خبریں / بھٹکل : نیشنل اباکس اور مینٹل ارتھمیٹک مقابلے میں نمسیا سریش نے حاصل کیا پہلا رنر اپ مقام

بھٹکل : نیشنل اباکس اور مینٹل ارتھمیٹک مقابلے میں نمسیا سریش نے حاصل کیا پہلا رنر اپ مقام

Sun, 01 Feb 2026 19:23:22    S O News
namasya

بھٹکل،  یکم / فروری (ایس او نیوز) پانڈیچری میں منعقدہ 21 ویں نیشنل اباکس اور منٹل اتھمیٹک چمپیئن شپ مقابلے میں بھٹکل کی نمسیا سریش نے زیڈ آر ایل کیٹیگری میں پہلا رنر اپ مقام حاصل کیا ۔
    
نمسیا بھٹکل بلاک کانگریس کے جنرل سیکریٹری سریش نائک موڈ بھٹکل اور کنداپور بھنڈارکرس کالج کی لیکچرار سوم لتا کی بیٹی ہے جو کنداپور کے اوک اوڈ انڈین اسکول کی پانچویں جماعت میں زیر تعلیم ہے ۔ 
    
بتایا جاتا ہے کہ قومی سطح کے اباکس اور مینٹل ارتھمیٹک مقابلے میں ملک کے مختلف مقامات سے 2200 طلبہ نے حصہ لیا تھا ۔ نمسیا سریش کے تعلق سے پتہ چلا ہے کہ وہ آئیڈیل پلے اباکس انڈیا پرائیویٹ لمیٹیڈ کے کنداپور سینٹر کے چیف پرسنّا کے بی اور ٹیچر مہالکشمی اور دیپا کی زیر نگرانی تربیت حاصل کر رہی ہے ۔ 


Share: