Sun, 29 Oct 2017 19:14:24
سعودی عربیہ کے شہر جدہ میں مقیم بھٹکل کمیونٹی کی جانب سے مورخہ 26 اکتوبر کو ایک عام اجلاس منعقد کیا گیا جس میں جماعت کی سالانہ رپورٹ اور حساب کتاب پیش کیا گیا۔ اس موقع پر 38 سال سے جدہ میں برسرروزگار رہ کر وطن واپس لوٹنے والے جدہ جماعت کے سرگرم رکن جناب تاج الدین عسکری کی تہنیت کی گئی اور اُن کے اعزاز میں میمنٹو بھی پیش کیا گیا۔
View more
Sun, 29 Oct 2017 19:03:08
ہندوستان ہمیشہ سے مختلف مذاہب اور تہذیبوں کا گہوارہ رہا ہے جہاں مختلف مذاہب ، ذات ، نسل اور زبان بولنے والے صدیوں سے ساتھ مل جل کر رہتے آئے ہیں،یہی اس ملک کی شناخت بھی ہے اور خصوصیت بھی ۔ ہمالیہ پہاڑ اپنی جگہ سے ہٹ سکتا ہے لیکن ہندوستان کا یہ امتیاز ختم نہیں ہو سکتا۔ نفرت کی سیاست کرنے والے ملک کے غدار ہیں جبکہ ملک کی اکثریت امن واتحاد کے ساتھ زندگی بسر کرنے کے حق میں ہے ۔ ان خیالات کا اظہار آج جم
View more
Sun, 29 Oct 2017 15:45:08
وزیر اعظم نریندر مودی ایک دن کے دورے پرآج اتوار کو ریاست کرنا ٹک پہنچے اور ساحلی شہر مینگلور سے ہیلی کاپٹر کے ذریعے 75 کلومیٹر دور دھرمستھلا کے تاریخی مندرمنجوناتھیشور پہنچ کر بھگوان شیو کی پوجا کی پھر دھرم گُرو ڈاکٹر ویریندر ہیگڈے کے ساتھ اُجیرے پہنچ کرعوامی جلسہ سے خطاب کیا۔
View more
Sun, 29 Oct 2017 12:07:55
انگلینڈ نے شاندار مظاہرہ کرتے ہوئے اسپین کو 5-2 سے شکست دے کر فیفا انڈر 17 ورلڈ کپ فائنل جیت لیا ۔ انگلینڈ نے ایک ہی سال دو فیفا کپ جیتنے کا ریکارڈ بھی قائم کیا ہے ۔
View more
Sun, 29 Oct 2017 11:36:30
مہاراشٹر نونرمان سینا (منسے ) کے سربراہ راج ٹھاکرے نے کہا ہے کہ لوک سبھا انتخابات میں وزیر اعظم نریندر مودی کی جیت میں نصف حصہ دار ی راہل گاندھی کی بھی تھی ۔
View more
Sun, 29 Oct 2017 11:25:08
مرکزی وزیر مختار عباس نقوی نے آج ایک پریس کانفرنس میں کہا کہ احمد پٹیل جس ہسپتال سے منسلک ہیں اس کا ایک ملازم دہشت گرد نکلا ہے اور یہ قومی سلامتی سے وابستہ انتہائی سنگین نوعیت کا حساس معاملہ ہے۔
View more
Sun, 29 Oct 2017 11:20:20
بہار کے وزیر اعلی نتیش کمار کی پارٹی جے ڈی یو نے جمعہ کو گرفتار مبینہ دو دہشت گرد وں کی شناخت کانگریس کے قدآور لیڈر احمد پٹیل کے ہسپتال کے ورکر کے طور پر ہوئی جسے لیکر جے ڈی یو کے ترجمان کے سی تیاگی نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ اس مبینہ تعلق کی منصفانہ اور آزاد طریقہ کار سے تفتیش ہونی چاہئے ۔
View more
Sun, 29 Oct 2017 10:56:38
مہاراشٹرنونرمان سینا (منسے ) کے سربراہ راج ٹھاکرے نے کہا ہے کہ لوک سبھا انتخابات میں وزیر اعظم نریندر مودی کی جیت میں نصف حصہ دار ی راہل گاندھی کی بھی تھی ۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy