ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
ساحلی خبریں
    یہ کیساآدھارکارڈ!گاؤں کے 800سے زیادہ لوگوں کی تاریخ پیدائش 1 جنوری

    یہ کیساآدھارکارڈ!گاؤں کے 800سے زیادہ لوگوں کی تاریخ پیدائش 1 جنوری

    Sun, 29 Oct 2017 10:34:18 
    آدھارکارڈ میں ہونے والی ایک گڑبڑی سامنے آئی ہے۔ذرائع کے مطابق اتراکھنڈ کے ہری دوار کے ایک گاؤں میں 800 سے زائد افراد کی تاریخ پیدائش ان کے آدھارکارڈ پر 1 جنوری لکھی ہوئی ہے۔
    اجودھیا مسئلہ کے حل کیلئے ماحول پہلے سے زیادہ سازگار: روی شنکر

    اجودھیا مسئلہ کے حل کیلئے ماحول پہلے سے زیادہ سازگار: روی شنکر

    Sun, 29 Oct 2017 10:24:39 
    وحانی گرو اور دی آرٹ آف لیونگ کے بانی شری شری روی شنکر نے ایودھیا مسئلہ کا کورٹ سے باہر حل کرنے کی سمت میں پہل کرتے ہوئے متعلق فریقوں کے ساتھ بات چیت شروع کی ہے اور کہا ہے کہ اب ماحول پہلے کے مقابلے میں کافی زیادہ مثبت ہے ۔
    پولیس والوں کو بہترین رہائشی سہولت : رام لنگا ریڈی

    پولیس والوں کو بہترین رہائشی سہولت : رام لنگا ریڈی

    Sun, 29 Oct 2017 10:19:59 
    وزیر داخلہ رام لنگا ریڈی نے کہا ہے کہ ریاستی حکومت محکمۂ پولیس میں کام کرنے والے افراد کو بہترین رہائشی سہولیات مہیا کرانے کی پابند ہے، اسی مقصد کے تحت ریاست بھر میں گیارہ ہزار کوارٹرس تعمیر کئے گئے ہیں۔
    جارج کو استعفیٰ دینے کی کوئی ضرورت نہیں: پرمیشور

    جارج کو استعفیٰ دینے کی کوئی ضرورت نہیں: پرمیشور

    Sun, 29 Oct 2017 10:17:13 
    وزیر برائے ترقیات بنگلور کے جے جارج کے خلاف سی بی آئی کی طرف سے کورگ ضلع کے کشال نگر تھانہ میں ایف آئی آر داخل کئے جانے کے معاملہ پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کرناٹک پردیش کانگریس کمیٹی صدر ڈاکٹر جی پرمیشور نے کہا کہ سی بی آئی نے محض ایف آئی آر درج کرکے معاملہ کی جانچ شروع کی ہے۔
    سابق وزیر وجئے شنکر نے بی جے پی کو خیر باد کہہ دیا

    سابق وزیر وجئے شنکر نے بی جے پی کو خیر باد کہہ دیا

    Sun, 29 Oct 2017 10:12:03 
    سابق ریاستی وزیر اور سینئر بی جے پی لیڈر سی ایچ وجئے شنکر نے آج اپنی پارٹی کو خیر باد کہہ دیا۔ سی ایچ وجئے شنکر آنے والے اسمبلی انتخابات میں پریہ پٹنہ اسمبلی حلقہ سے قسمت آزمانے کی تیاری کررہے تھے،
    قسمت میں لکھا ہے تو ضرور وزیر اعلیٰ بنوں گا: دیش پانڈے

    قسمت میں لکھا ہے تو ضرور وزیر اعلیٰ بنوں گا: دیش پانڈے

    Sun, 29 Oct 2017 04:37:32 
    ریاستی وزیر صنعت آر وی دیش پانڈے نے کہا کہ اگلے اسمبلی انتخابات کے بعد ایک بار پھر سدرامیا ریاست کے وزیر اعلیٰ بنیں گے اور ریاست کو ترقی کی جانب آگے بڑھانے کا سلسلہ جاری رکھیں گے۔آج کلبرگی میں اخباری نمائندوں سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ پارٹی کی ہدایت کے مطابق 2018 کے اسمبلی انتخابات سدرامیا کی قیادت میں ہی ہوں گے اور انتخابات کے بعد یقیناًوہی وزیر اعلیٰ ہوں گے۔
    پیشگی ضمانت کے سلسلے میں سدرامیا اور جارج کی وکلا ء سے بات چیت؛  کپل سبل عدالت میں جارج کی پیروی کریں گے

    پیشگی ضمانت کے سلسلے میں سدرامیا اور جارج کی وکلا ء سے بات چیت؛ کپل سبل عدالت میں جارج کی پیروی کریں گے

    Sun, 29 Oct 2017 04:15:17 
    ڈی وائی ایس پی ایم کے گنپتی کی خود کشی کے معاملہ میں وزیر برائے ترقیات بنگلور کے جے جارج کے خلاف ایف آئی آر درج کئے جانے کے سلسلے میں آج مسٹر جارج نے پیشگی ضمانت حاصل کرنے کے سلسلے میں سینئر وکیلوں سے تبادلۂ خیال شروع کردیا۔ بتایاجاتاہے کہ سینئر کانگریس لیڈر اور سابق مرکزی وزیر کپل سبل بذات خود جارج کی طرف سے عدالت میں حاضر ہوں گے اور انہیں پیشگی ضمانت کی پیروی کریں گے۔
    گنپتی معاملہ میں سی بی آئی پر مرکز کا دباؤ : جارج

    گنپتی معاملہ میں سی بی آئی پر مرکز کا دباؤ : جارج

    Sun, 29 Oct 2017 04:10:45 
    یاستی وزیر برائے ترقیات بنگلور کے جے جارج نے جو ڈی وائی ایس پی گنپتی کی مبینہ خود کشی کے معاملے میں اٹھنے والے سیاسی طوفان میں گھرے ہوئے ہیں ۔آج انہوں نے اس معاملہ میں اپنے بے قصور ہونے کا دعویٰ کرتے ہوئے کہاکہ پہلے ہی اس معاملہ میں انہوں نے جانچ کا سامنا کیا ہے،
    کرناٹک کے وزیراعلیٰ سدرامیا آج بیدر میں وزیراعظم مودی کے پروگرام کا بائیکاٹ کریں گے

    کرناٹک کے وزیراعلیٰ سدرامیا آج بیدر میں وزیراعظم مودی کے پروگرام کا بائیکاٹ کریں گے

    Sun, 29 Oct 2017 03:47:21 
    آج اتوار کو  بیدر میں منعقد ہونے والے وزیر اعظم نریندر مودی کے پروگرام کا وزیر اعلیٰ سدرامیا نے بائیکاٹ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ حیدرآباد ۔کرناٹک علاقہ کے ایک اہم ریلوے پراجکٹ بیدر۔کلبرگی راست لائن پر ریل ٹریفک کو کل وزیر اعظم مودی ہری جھنڈی دکھانے والے ہیں۔ وزیر اعلیٰ سدرامیا نے آج واضح کیا کہ اس پروگرام میں وہ شرکت نہیں کریں گے۔