Sat, 28 Oct 2017 10:36:46
راجستھان کی بیس نکاتی پروگرام کے کمیٹی کے نائب صدر ڈاکٹر دگمبر سنگھ کی آج ایک نجی اسپتال میں موت ہوگئی۔وہ 66 سال کے تھے اور کچھ عرصے سے اسپتال میں داخل تھے۔
View more
Sat, 28 Oct 2017 10:27:45
دہلی این سی آر میں یکم نومبر سے پٹاخے کی فروخت پر لگی روک کو ہٹانے کے فیصلے کے خلاف درخواست دی گئی ہے۔ درخواست گزارنے پابندی جاری رکھنے کا مطالبہ کیا ہے۔
View more
Sat, 28 Oct 2017 10:24:26
گجرات اسمبلی انتخابات میں تشہیراب آہستہ آہستہ عروج پر پہنچ رہی ہے۔ ہر داؤ پیچ آزمائے جا رہے ہیں۔ کانگریس کے نائب صدر راہل گاندھی بی جے پی کو مودی کے ہی انداز میں گھیر رہے ہیں۔
View more
Sat, 28 Oct 2017 10:17:36
وزیر ریل راجین گوہین اگرتلا راجدھانی ایکسپریس کو کل اگرتلا ریلوے اسٹیشن سے ہری جھنڈی دکھائیں گے۔ حالانکہ یہ باضابطہ طور پر چھ نومبر سے چلے گی۔
View more
Sat, 28 Oct 2017 10:13:23
آنے والے مہینے میں یعنی نومبرمیں ریلوے کئی ٹرینوں کا ٹائم اور نمبر تبدیل کیا جا رہا ہے۔ جو مسافروں کو یہ جاننا بہت ضروری ہے۔ریلوے ایسا اس لئے کر رہا ہے کیونکہ مسافر جلد سے جلد منزل تک پہنچ پائیں۔
View more
Sat, 28 Oct 2017 02:52:37
چھتیس گڑھ پولیس نے جبراََ وصولی کے ایک معاملے میں سینئر صحافی ونود ورما کو نئی دہلی کے قریب ریاست اترپردیش کے اندراپورم میں واقع رہائش گاہ سے گرفتار کیا ہے۔ مگرورما کا کہنا ہے کہ ان کے پاس چھتیس گڑھ کے وزیر راجیش مونت کی سیکس سی ڈی ہے ، جس کا وہ انکشاف کرنے والے تھے ، اسی بات سے ناراض چھتیس گڑھ حکومت نے ان کو گرفتار کیا ہے۔ بتایا جاتا ہے کہ ورما کو میڈیا سے بھی بات چیت نہیں کرنے دیا گیا اور
View more
Fri, 27 Oct 2017 20:58:26
ریاستی کانگریس کے کارگذار صدر دنیش گنڈو راؤ نے کہاکہ مرکزی حکومت آئینی ایجنسیوں سی بی آئی وغیرہ کا کانگریس کے خلاف غلط استعمال کررہی ہے۔
View more
Fri, 27 Oct 2017 20:56:05
ریاستی وزیر کے جے جارج کے خلاف ڈی وائی ایس پی ایم کے گنپتی کی خود کشی کے معاملے میں سی بی آئی کی طرف سے ایف آئی آر درج ہوتے ہی ریاستی کانگریس حکومت نے بی جے پی لیڈران کی طرف سے ان کے دور اقتدار میں کی گئی مبینہ دھاندلیوں کی بنیاد پر مقدمے درج کرنے کی تیاری شروع کردی ہے۔
View more
Fri, 27 Oct 2017 20:50:51
برہت بنگلور مہانگر پالیکے کی اسٹانڈنگ کمیٹیوں کے انتخاب کیلئے آج کوئی بھی نامزدگی جمع نہیں ہوپائی، جس کے سبب اس انتخاب کے عمل کو 10؍ نومبر تک ٹال دیا گیاہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy