Thu, 26 Oct 2017 10:53:17
وزیر اعلیٰ سدرامیا نے ان الزامات کو مسترد کردیا ہے کہ ریاستی حکومت نے صدر جمہوریہ رامناتھ کووند کے خطاب کو تیار کیا تھا۔
View more
Thu, 26 Oct 2017 10:48:40
سابق وزیراعظم و جنتادل سیکولر کے سربراہ ایچ ڈی دیوے گوڑا نے تمام اداروں کو اپنے کنٹرول میں لینے اور ملک میں غیرمعلنہ ایمرجنسی جیسی صورتحال پیدا کرنے پر وزیراعظم نریندر مودی پر برہمی کا اظہار کیا۔
View more
Thu, 26 Oct 2017 10:28:18
ملک میں خواتین کے تحفظ کیلئے سرکاری نعرے اور جملے بارشوں کی طرح نازل ہو رہے ہیں تاہم ان نعروں میں کوئی دم خم نہیں ہے
View more
Thu, 26 Oct 2017 10:23:19
جے پور دہلی قومی شاہراہ پر واقع نیم رانا صنعتی علاقے میں واقع ایک ڈائپر بنانے والی فیکٹری میں گزشتہ رات شدید آگ لگ گئی۔واقعہ میں کسی جانی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ہے ۔
View more
Wed, 25 Oct 2017 16:48:33
امام کعبہ شیخ ڈاکٹر صالح بن حمید نے کہا ہے کہ حلال خوراک کا موضوع صرف کھانے تک محدود نہیں، پینے کی اشیاء اور ادویہ کے معاملات بھی بحث طلب ہیں،
View more
Wed, 25 Oct 2017 16:42:44
روس نے منگل کے روز اقوام متحدہ میں ویٹو کا استعمال کرتے ہوئے اس قرارداد کو ناکام بنا دیا جس میں شام میں ہونے والے حملوں میں مبینہ کیمیائی ہتھیاروں کے استعمال کی تفتیش کرنے والے معائنہ کاروں کی تعیناتی کی مدت میں توسیع کی تجویز دی گئی تھی۔
View more
Wed, 25 Oct 2017 16:39:50
امریکی حکومت کے سینئر ذمے داران نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے نام ایک یادداشت میں بتایا ہے کہ امریکی انتظامیہ عارضی طور پر اْن 11 ممالک کے زیادہ تر پناہ گزینوں کی درخواستوں پر غور ملتوی کر دے گی جن کو خطرناک ممالک شمار کیا جاتا ہے۔
View more
Wed, 25 Oct 2017 16:34:57
عراق کے شمالی صوبہ کردستان کی حکومت نے آج بدھ کو ایک بیان میں صوبائی خود مختاری کے حوالے سے منعقدہ ریفرینڈم کے نتائج معطل کرتے ہوئے بغداد سے لڑائی کے بجائے مذاکرات کی راہ اپنانے پر زور دیا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy