Tue, 24 Oct 2017 19:40:38
ایران کے سرکاری ذرائع ابلاغ کے مطابق شام کے محاذ جنگ پر اسد رجیم کے دفاع میں لڑتے ہوئے پاسداران انقلاب کے 4 اور دیگر ایرانی ملیشیاؤں کے 7 جنگجوؤں سمیت 11 عناصر ہلاک ہوگئے ہیں۔
View more
Tue, 24 Oct 2017 19:37:01
عالمی ذرائع ابلاغ کے مطابق جوہری بم حملوں کے لیے استعمال ہونیوالے امریکی جنگی طیارے’B۔52s‘ کو 26 سال کے بعد ایک بار پھر متحرک کرنے کے ساتھ انہیں چوبیس گھنٹے ہمہ وقت تیار رکھنے کے احکامات دیے گئے ہیں۔
View more
Tue, 24 Oct 2017 19:34:29
سعودی عرب تیل کی معیشت پر انحصار کم کرنے اور اپنے مالی وسائل کو متنوع بنانے کے لیے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کے پیش کردہ ویڑن 2030ء کے تحت مختلف اقدامات کر رہا ہے اور وہ پہلی مرتبہ سرکاری تیل کمپنی آرامکو کے حصص بھی فروخت کے لیے پیش کر رہا ہے۔
View more
Tue, 24 Oct 2017 19:25:25
عراقی حکومت نے امریکی وزیر خارجہ ریکس ٹیلرسن کا ایران کی حمایت یافتہ ملیشیاؤں اور نیم فوجی یونٹوں کی ملک میں جنگی کارروائیوں کے خاتمے اور ا نہیں گھروں کو بھیجنے سے متعلق مطالبہ مسترد کردیا ہے۔
View more
Tue, 24 Oct 2017 19:18:03
سول سروس کا مین امتحان پاس کرنے کے بعد انٹرویو کے مرحلے سے گزر کر ویٹنگ لسٹ میں آجانے والے ایک نوجوان طالب علم نے اپنے ہی گھر کے کمرے میں پھانسی لگا کر خود کشی کرلی ہے۔
View more
Tue, 24 Oct 2017 19:09:45
تاخیرسے ملنے والی اطلاع کے مطابق ماہی گیر کشتی کے اسٹور روم میں برف کے ٹکڑے بھرتے وقت پیش آنے والے ایک حادثے میں دم گھٹنے کی وجہ سے ایک ماہی گیر کی موت واقع ہوگئی ہے۔
View more
Tue, 24 Oct 2017 19:03:33
ضلع اڈپی کے کاپ میں واقع ایک گھرپر صبح کی اولین ساعتوں میں پولیس نے چھاپہ مارا اور غیر قانونی طور پر چلائے جارہے قصائی خانے سے بڑی مقدار میں بیف اور 6 زندہ جانور ضبط کرلیے ہیں۔
View more
Tue, 24 Oct 2017 08:11:17
کپتان وراٹ کوہلی نے ابھی تک آرام نہیں کیا ہے جبکہ حیدرآباد کے کھلاڑی محمد سراج اور ممبئی کے بیٹسمین شریس ایّرکو 1 نومبر سے نیوزی لینڈ کے خلاف تین میچ کی ٹی 20 سیریز کے لئے ہندوستانی ٹیم میں شامل کیا ہے۔
View more
Tue, 24 Oct 2017 00:40:35
سابق وزیراعظم اور جنتادل (ایس) سربراہ ایچ ڈی دیوے گوڈا نے آج بارش سے بری طرح متاثر چترادرگہ ، داونگیرے ، بلاری اور ہاویری اضلاع کا دورہ کیا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy