Mon, 23 Oct 2017 21:38:00
آسام کے ایک بھارتی جنتا پارٹی کے رہنما اتوار کو اس وقت تنازعات کے گھیرے میں آ گئے جب انہوں نے بابائے قوم مہاتماگاندھی اور ملک کے پہلے وزیر اعظم جواہر لال نہرو کا مقابلہ کچرے کر دی۔
View more
Mon, 23 Oct 2017 21:34:10
موبائل نمبرکوآدھار کارڈ سے بنیادی طورپرمنسلک کرنے کے خلاف سپریم کورٹ میں ایک اور پٹیشن داخل کی گئی ہے۔ اس میں پرانے موبائل نمبر کے ویریفکیشن اور نیا موبائل نمبر لینے کے لیے آدھار کارڈ کو لازمی کرنے کو چیلنج کیا گیا ہے۔
View more
Mon, 23 Oct 2017 21:31:12
بی جے پی جس میں ملک کے ماہر سیاسیات اور امیت شاہ جیسے قدآور لیڈر شامل ہیں اور اس پارٹی کو ’وکاس ‘ پر اعتماد ہی نہیں ؛بلکہ ایمان بھی ہے۔
View more
Mon, 23 Oct 2017 21:26:03
اکتوبر میں قومی دارالحکومت میں 650 ڈینگو کے نئے واقعات درج کیے گئے ہیں۔ ایک جاری رپورٹ کے مطابق دارالحکومت میں اس بیماری سے متعلق افراد کی تعداد 5870 تک پہنچ چکی ہے ۔
View more
Mon, 23 Oct 2017 21:23:11
جموں و کشمیر میں لائن آف کنٹرول کے قریب ا ڑی سیکٹر میں آج تیسرے دن بھی ہندوستانی فوجی اہلکاروں اور پاکستانی فوجیوں کے درمیان رک رک کر فائرنگ کا تبادلہ ہوتا رہاجس سے متاثرہ علاقہ میں تعلیمی ادارے بند رکھنے پڑے ۔
View more
Mon, 23 Oct 2017 21:19:53
پاٹیدار انامت تحریک کمیٹی کے رہنما نریندر پٹیل کے بی جے پی میں شامل ہونے کے لئے ایک کروڑ روپے کی پیشکش کے دعوے اور اس کے مبینہ انکشاف کے ایک دن بعد کانگریس کے نائب صدر راہل گاندھی نے آج کہا کہ گجرات انمول اور یہ کبھی نہیں خریدا جا سکتا ہے ۔
View more
Mon, 23 Oct 2017 21:17:31
گجرات اسمبلی انتخابات کی تاریخوں کا گرچہ اعلان نہیں ہوا ہے ؛ لیکن پارٹیاں اپنی اپنی سرگرمیاں دکھانے میں کوئی کسر نہیں چھوڑ رہی ہے ۔
View more
Mon, 23 Oct 2017 21:09:34
سپریم کورٹ نے آج گجرات حکومت کو ہدایت دی کہ بلقیس بانو اجتماعی عصمت دری معاملے میں قصوروار ٹھہرائے گئے پولیس افسران کے خلاف کی گئی محکمہ جاتی کارروائی سے اسے چار ہفتوں کے اندر علی الفور مطلع کرے ۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy