Thu, 23 Feb 2017 11:16:20
ٹمکور ضلع کے پاؤگڈھ میں دنیا کا سب سے بڑا سولار پاور پلانٹ کافی تیزی سے تکمیل کی طرف رواں دواں ہے۔ جولائی یا اگست تک اس پاور پلانٹ سے پانچ سو میگاواٹ بجلی کی پیداوار کی جاسکتی ہے۔
View more
Thu, 23 Feb 2017 11:13:46
موسم گرما میں ریاست میں پینے کے پانی کی ممکنہ قلت کے آثار کو دیکھتے ہوئے ان سے نمٹنے کیلئے ریاستی حکومت نے تمام ضروری قدم اٹھانے کی تیاری کرلی ہے۔
View more
Thu, 23 Feb 2017 11:09:50
شہر بنگلور سے روزانہ اٹھائے جانے والے کچرے کو استعمال کرکے اس سے کھاد بنانے اور کسانوں کورعایتی داموں پر فراہم کرنے کیلئے منصوبہ جلد مرتب کیا جائے گا۔
View more
Thu, 23 Feb 2017 11:06:00
وزیر اعلیٰ سدرامیاپر کانگریس اعلیٰ کمان کو ایک ہزار کروڑ روپے ادا کئے جانے کا الزام دن بدن سیاسی رخ اختیار کرتا جارہا ہے۔
View more
Thu, 23 Feb 2017 01:15:58
یہاں پر کوٹوریشورارتھ اتسوا کے دوران65فٹ اونچا رتھ گرنے کا واقعہ پیش آیا جس میں درجنوں بھکتوں کے زخمی ہونے کا خدشہ ظاہر کیا گیا ہے۔بعض ذرائع کے مطابق کم از کم چھ سے زیادہ افراد شدید زخمی ہوئے ہیں، کچھ نے یہ تعداد ۳۰ کے قریب بتائی ہے، البتہ کسی کی ہلاکت کی کوئی خبر نہیں ملی ہے۔
View more
Wed, 22 Feb 2017 21:34:56
یہاں سے قریب کڈبا نامی مقام پر ایک مسلم عالم دین کے گھر پر دو غیر مسلم لڑکیوں کا مہمان بن کر رہنا علاقے میں کشیدگی اور فرقہ وارانہ تصادم کا سبب بن گیا جس پر پولیس کی فوری داخلت سے قابو پائے جانے کی خبر موصول ہوئی ہے۔
View more
Wed, 22 Feb 2017 21:21:18
ضلع ڈپٹی کمشنر ایس ایس نکول نے متعلقہ افسران کو تاکید کی ہے کہ گھریلو تشدد روک تھام قانون 2005کے تحت محکمہ کے پاس درج معاملات کو جلد نپٹایا جائے۔
View more
Wed, 22 Feb 2017 21:20:11
محکمہ تعلیمات کی طرف سے اردو اور مسلم منیجمنٹ والے اسکولوں میں جمعہ کی ہفتہ واری چھٹی منسوخ کرنے سے درپیش مسائل سے آگاہ کرنے کے لئے بھٹکل و اطراف کے مسلم تعلیمی اداروں کے ذمہ داران کے ایک وفد نے وزیر تعلیم تنویر سیٹھ سے ملاقات کی اور جمعہ کی چھٹی بحال کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے میمورنڈم بھی پیش کیا۔اس کے علاوہ اس وفد نے رکن پارلیمان جناب رحمن خان سے بھی ملاقات کی اور انہیں بھی اس ضمن میں میمورنڈم پی
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy