Fri, 16 Dec 2016 16:52:26
دہلی کی ایک عدالت نے پرانے نوٹوں کو تبدیل کرنے اور نئے نوٹوں کی فراہمی میں مبینہ گڑبڑی کرنے کے معاملے میں پرائیوٹ بینک کے ایک اہلکار اور ایک دوسرے شخص کو آج 11دن کی عدالتی حراست میں بھیج دیا۔
View more
Fri, 16 Dec 2016 16:49:51
مرکزی وزیر جتیندر سنگھ نے میڈیکل کی تعلیم کو عصر حاضر سے ہم آہنگ بنانے کے لیے اس میں بیش قیمت تبدیلیوں کی ضرورت کا آج ذکر کیا۔یہاں سی آئی آئی کی طرف سے منعقد 13ویں ہندوستان ہیلتھ کانفرنس 2016میں انہوں نے کہا کہ نہ صرف تعلیم کے معیار بلکہ میڈیکل کورس میں داخلہ کی سطح پر کچھ غیر ضرو ری چیزوں کو بھی دور کرنے کی ضرورت ہے۔
View more
Fri, 16 Dec 2016 16:47:45
منی پور میں چندیل ضلع کے دو الگ الگ علاقوں میں آج سڑکوں سے بلاکر ہٹانے والی ٹیم(آراوپی)پر انتہاپسندوں کی طرف سے گھات لگا کر کئے حملے میں منی پور پولیس کے ایک کمانڈو اور دو پولیس کانسٹیبل کی موت ہو گئی جبکہ نو دیگر زخمی ہو گئے۔
View more
Fri, 16 Dec 2016 16:44:50
ضلع کے کھنیا دھانا پولیس تھانہ کے تحت گرام گوڈر میں 65سالہ بزرگ شخص کی اس وقت موت ہو گئی، جب وہ روپے نکالنے کے لئے بینک کی شاخ کے باہر قطار میں لگا ہوئے تھے۔
View more
Fri, 16 Dec 2016 16:41:43
حکومت نے آج کہا کہ فرانس اور روس جوہری سپلائر گروپ(این ایس جی)میں ہندوستان کی رکنیت کی حمایت کرتے ہیں اور برازیل نے رکنیت کی خاطر ہندوستانی خواہش کو قبول کرتے ہوئے اسے مناسب ٹھہرایا ہے۔
View more
Fri, 16 Dec 2016 16:38:41
اپوزیشن کانگریس نے آج کہا کہ اڑیسہ کے وزیراعلی نوین پٹنائک کو ایوان میں قبول کرنا چاہئے کہ نوٹ بندی کی حمایت کرنے کا ان کا فیصلہ غلط تھا۔کانگریس نے آج اسمبلی سیکرٹریٹ سے ممبران اسمبلی کو چیک کی جگہ نقد رقم ادا کرنے کی درخواست کی۔
View more
Fri, 16 Dec 2016 16:32:34
ممنوع دہشت گرد تنظیم القائدہ سے تعلق رکھنے کے الزمات کے تحت گرفتار مشہور عالم دین مولانا انظر شاہ قاسمی و دیگر ملزمین کو مقدمہ سے ڈسچارج کیئے جانے والی عرضداشت پرآج فیصلہ متوقع تھا لیکن دہلی کی پٹیالہ ہاؤس کورٹ کے اسپیشل این آئی اے جج شری رتیش سنگھ نے دفاعی وکلاء سے معذرتاً کہا کہ فیصلہ لکھانے کا عمل جاری ہے اور وہ ابتک مکمل نہیں ہوسکا ہے نیز انہیں امید ہیکہ معاملے کی اگلی سماعت یعنی ۱۷؍ جنوری تک
View more
Fri, 16 Dec 2016 04:37:04
وزیر اعلیٰ سدرامیا نے مرکزی حکومت کی طرف سے عائد نوٹ بندی کے الزام پر آج دوبارہ شدید حملہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ وزیراعظم مودی نے ملک کے سارے عوام کے پیسے پر قبضہ جما کر ملک کی ساری معیشت کو مفلوج کررکھا ہے۔اسی لئے پہلے کی طرح فراخدلی سے وہ کسی کی مدد نہیں کرتے
View more
Fri, 16 Dec 2016 04:00:54
نوٹ بندی پر ہوئی پریشانی کا سامنا آج ریزرو بینک آف انڈیا کے گورنر اجیت پٹیل کو بھی کرنا پڑا جب وہ بینک کی میٹنگ کے لئے کولکتہ ائرپورٹ پہنچے۔ جیسے ہی وہ کولکتہ پہنچے، نیتاجی سبھاش چندر بوس ائیر پورٹ پر عوام کے ایک گروپ نے اُنہیں واپس جائو کے نعرے لگانے شروع کردئے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy