Fri, 16 Dec 2016 19:25:24
نوٹ بند ی سے پہلے اور اس کے بعد ملک میں کل کتنی بلیک منی جمع ہوئی ہے، اس کے بارے میں کوئی سرکاری اعدادوشماردستیاب نہیں ہے۔
View more
Fri, 16 Dec 2016 19:21:49
عوامی علاقے کی تیل کمپنیوں نے پٹرول کی قیمت میں 2.26روپے اور ڈیزل کی قیمت میں 1.78روپے فی لیٹر کے اضافہ کے پروگرام کو فی الحال ملتوی کر دیا ہے۔
View more
Fri, 16 Dec 2016 19:14:50
ریاستی وزیر برائے ترقیات بنگلور کے جے جارج نے آج شہر کے پلکیشی نگر اسمبلی حلقہ میں جاری مختلف ترقیاتی کاموں کا جائزہ لیا اور یہاں کے عوامی مسائل سے جانکاری حاصل کی۔
View more
Fri, 16 Dec 2016 19:12:24
کنڑا چلوولی لیڈر واٹال ناگراج نے مرکزی حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ دہلی کے پارلیمان ہاؤز کے روبرو شیر میسور ٹیپو سلطان کا مجسمہ نصب کیاجائے ۔
View more
Fri, 16 Dec 2016 19:09:02
ریاستی وزیر برائے بنیادی وثانوی تعلیمات تنویر سیٹھ نے ان الزامات کی تردید کی ہے کہ تعلیمی نصاب پر نظر ثانی اس لئے کی جارہی ہے کہ اہندا سے جڑے امور کو نصاب کا حصہ بنایا جائے۔
View more
Fri, 16 Dec 2016 19:06:55
ریاستی حکومت کی طرف سے آئندہ سال نئی تعلیمی نصاب کو لاگو کرنے کی تیاریوں پر بی جے پی نے سخت اعتراض کیا۔ سابق وزیر تعلیمات اور سینئر بی جے پی لیڈر وشویشور ہیگڈے کاگیری نے تعلیمی نصاب پر نظر ثانی کرنے والی پروفیسر برگور رامچندرپا کمیٹی کی سفارشات کے مطابق نئے نصاب کو اپنانے حکومت کے فیصلے کو عاجلانہ قرار دیا اور کہاکہ جب تک اس پر عوامی بحث نہیں ہوجاتی اس نصاب کو لاگو نہ کیاجائے۔
View more
Fri, 16 Dec 2016 19:03:49
سیکس اسکینڈل میں ملوث ریاستی وزیر ایچ وائی میٹی کے استعفیٰ کے ساتھ وزیراعلیٰ سدرامیا کی پریشانیاں ختم ہوجانے کی کوئی امید نظر نہیں آتی۔ کیونکہ ایچ وائی میٹی کا معاملہ ریاست کی اپوزیشن پارٹیوں کے ہاتھوں ایک ہتھیار کی طرح لگ گیا ہے۔
View more
Fri, 16 Dec 2016 18:59:20
ریاستی حکومت کی طرف سے نوجوانوں میں فروغ ہنر کو بڑھاوا دینے کیلئے ایک خصوصی کارپوریشن کرناٹکا ویکیشنل ٹریننگ اینڈ اسکیل ڈیولپمنٹ کارپوریشن کے نام سے قائم کیا گیا ہے۔
View more
Fri, 16 Dec 2016 18:49:38
آج عالم اسلام سنگینی حالات سے دوچار ہے ، پوری دنیا کے مسلمان مختلف مصائب میں گرفتار ہے ،باطل قوتوں کی طرف سے امت محمدیہ صلی اللہ علیہ وسلم پر زندگی تنگ کی جا رہی ہے ،ہرچہار جانب سے مسلمانوں کو گھیرا جا رہا ہے ،
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy