Mon, 19 Dec 2016 23:15:35
۲۱؍ فروری ۲۰۱۳ ء کو حیدرآبادکے دلسکھ نگرعلاقے میں رونما ہونے والے بم دھماکہ معاملے میں آج خصوصی عدالت نے تمام ملزمین کو پھانسی پر لٹکائے جانے کے احکامات جاری کیئے ہیں لیکن دفاعی وکلاء اور ملزمین کے اہل خانہ نچلی عدالت کے فیصلہ سے مطمین نہیں ہیں اور ہم اسے ہائی کورٹ میں چیلنج کریں گے ، ان خیالات کا اظہار ملزمین کو قانونی امداد فراہم کرنے والی تنظیم جمعیۃ علماء مہاراشٹر(ارشد مدنی) قانونی امداد کمی
View more
Mon, 19 Dec 2016 20:09:51
حیدرآباد کے دلسکھ نگر میں ہوئے بم ھماکہ کیس میں این آئی اے کی خصوصی عدالت نے احمد سدی باپا عرف یاسین بھٹکل سمیت 5 نوجوانوں کو دہشت گرد قرار دے کر پھانسی کی سزا سنائی ہے۔ فیصلہ آنے کے فوری بعد گھروالوں نے ردعمل ظاہر کرتے ہوئے این آئی اے عدالت کے اس فیصلہ پر سخت ناراضگی ظاہر کی ہے اور کہا ہے کہ ہمیں پہلے سے این آئی اے کے جج پر بھروسہ نہیں تھا۔ اور اسی طرح کے فیصلے کا خدشہ تھا۔
View more
Mon, 19 Dec 2016 18:40:01
بھٹکل رنگین کٹہ نیشنل ہائی وے پر پیش آئے ایک سڑک حادثے میں بھٹکل کی ایک معروف شخصیت ابراہیم حسین شریف عرف کاکڑے ابراہیم صاحب (75) انتقال کرگئے۔ انا للہ و انا الیہ راجعون
View more
Mon, 19 Dec 2016 12:54:42
انڈونیشیا کی فضائیہ کا ایک مال بردار طیارہ گر کر تباہ ہو گیا ہے اور اس پر سوارتمام13افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔تلاش اور امداد کی سرکاری ایجنسی کے حکام کے مطابق طیارہ اتوار کی صبح ایک تربیتی مشق کے دوران پاپوا کے علاقے میں ایک پہاڑ سے جاٹکرایا۔
View more
Mon, 19 Dec 2016 12:50:19
میانمار کی فوج نے جنگی طیاروں اور توپخانے کی مدد سے طاقتور باغی گروپ کِیاکی گڈون میں واقع چوکی پرقبضہ کرلیاہے۔باغی گروپ کاچین انڈیپینڈنٹ آرمی کے جنگجو وہاں سے پسپاہوگئے ہیں۔
View more
Mon, 19 Dec 2016 12:45:52
عراقی حکومت کی حامی شیعہ ملیشیا پرالزام عائد کیا گیا ہے کہ اُس نے جہادی تنظیم اسلامک اسٹیٹ کے چار قیدیوں کو گولیاں مارکرہلاک کیاہے۔یہ الزام انسانی حقوق کی بین الاقوامی تنظیم ہیومن رائٹس واچ نے اپنی ایک تازہ رپورٹ میں عائدکیاہے۔
View more
Mon, 19 Dec 2016 12:43:18
فرانس نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں ایک مسودہء قرار داد جمع کرایا ہے، جس میں مطالبہ کیا گیا ہے کہ حلب سے شہریوں کے انخلاء کے عمل کی نگرانی کے لیے آزاد مبصرین وہاں روانہ کیے جائیں۔
View more
Mon, 19 Dec 2016 12:40:10
بحرالکاہل میں واقع جزائر سولومن میں آج صبح طاقتور زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ امریکی جیولوجیکل سروے کے مطابق اس زلزلے کی شدت ریکٹر اسکیل پر چھ ریکارڈ کی گئی۔
View more
Mon, 19 Dec 2016 12:37:50
یمن کے جنوبی بندرگاہی شہر عدن میں ہونے والے ایک خودکش حملے کے نتیجے میں کم ازکم 30حکومتی فوجی ہلاک ہو گئے ہیں۔یمنی فوج اور طبی حکام کے مطابق اِس حملے میں درجنوں دوسرے فوجی زخمی بھی ہوئے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy