Fri, 25 Nov 2016 11:47:11
نکن تھمیا کے دو گول کی مدد سے ہندوستان نے گزشتہ میچ میں آسٹریلیا کے ہاتھوں شکست سے ابھرکر آج یہاں ملیشیا کو 4-2سے شکست کرکے چار ممالک کے ہاکی ٹورنامنٹ میں اپنی پہلی جیت درج کی۔
View more
Fri, 25 Nov 2016 11:45:56
انوپم سنکلیچا اور محسن سید کی عمدہ بولنگ سے مہاراشٹر نے رنجی ٹرافی گروپ بی میچ کے چوتھے اور آخری دن آج یہاں آسام کو اننگز اور 52رنز سے شکست دے کر بونس پوائنٹس سمیت سات پوائنٹس حاصل کئے۔
View more
Fri, 25 Nov 2016 11:42:53
بی سی سی آئی نے آج تصدیق کی کہ ہندوستانی خاتون ٹیم ہفتے کے روز سے بینکاک میں شروع ہو رہے ایشیا کپ میں حصہ لے گی لیکن اس براعظم مقابلہ میں روایتی حریف پاکستان سے کھیلنے کو لے کر غیر یقینی صورتحال بنی ہوئی ہے۔
View more
Fri, 25 Nov 2016 11:38:31
ہندوستانی پیشہ ورانہ باکسر نیرج گویت نے گزشتہ ماہ اپنے ویلٹر ویٹ ایشیا پیسفک خطاب کا کامیابی سے دفاع کرنے کے بعد ورلڈ باکسنگ کونسل(ڈبلیوبی سی)درجہ بندی میں جگہ بنا لی ہے۔
View more
Fri, 25 Nov 2016 11:37:06
مڈفیلڈر ہرجیت سنگھ 8 سے 18دسمبر تک یہاں ہونے والے جونیئر ورلڈ کپ میں 18رکنی ہندوستانی مرد ہاکی ٹیم کی قیادت کریں گے۔ڈفینڈر دپسان ٹرکی کو ٹیم کا نائب کپتان مقرر کیا گیا ہے۔
View more
Fri, 25 Nov 2016 11:35:06
تجربہ کار اوپنر شکھر دھون کی عمدہ اننگز کے بعد نتیش رانا اور سلیم نروال کی عمدہ اننگز نے دہلی نے نازک حالات سے ابھرتے ہوئے رنجی ٹرافی گروپ بی میچ کے چوتھے اور آخری دن آج یہاں راجستھان کو دو وکٹ سے شکست دے کر سیشن کی دوسری جیت درج کی۔
View more
Fri, 25 Nov 2016 11:32:35
فرانسیسی وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ عالمی برادری کو شام کے بہیمانہ حقائق کو نظر انداز نہیں کرنا چاہیے۔ انہوں نے زور دیا ہے کہ شامی بحران کے حل کی خاطر فوری اقدامات اٹھانے کی ضرورت ہے۔
View more
Fri, 25 Nov 2016 11:30:03
امریکہ کی ایک عدالت نے امریکی فوجی اور پولیس اہلکاروں کے قتل کی سازش کرنے کا جرم ثابت ہونے پر ریاست اوہایو کے ایک نوجوان کو 20سال قید کی سزا سنائی ہے۔
View more
Fri, 25 Nov 2016 11:27:09
برطانیہ کی مرکزی فوجداری عدالت نے بدھ کو رکن پارلیمان جو کوکس کے قتل کے ملزم تھامس مائر کو عمر قید کی سزا سنادی ہے۔برطانوی میڈیا کے مطابق لندن کی اولڈ بیلی عدالت میں مقدمے کا فیصلہ سناتے ہوئے جج نے کہا کہ تھامس سے غیر معمولی سنگین نوعیت کا جرم سرزد ہوا ہے جس کی وجہ سے اسے اپنی پوری زندگی جیل کی سزا کاٹنی ہوگی۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy