Thu, 24 Nov 2016 20:59:34
ساونور تعلقہ کے کولٹیگے گاوں میں ایک کسان نے جنگلی سور کو پھانسنے کے لئے جو جال لگایا تھا اس میں چیتا پھنس گیا جسے دیکھنے کے لئے عوام کا ہجوم امڈ پڑا۔
View more
Thu, 24 Nov 2016 18:08:17
امریکا میں سینٹرل فلوریڈا یونیورسٹی (UCF) کے ماہرین نے اعلی کارکردگی کی حامل بیٹری کا ایک نمونہ تیار کیا ہے۔ یہ بیٹری 30ہزار مرتبہ چارج کیے جانے کے بعد بھی نئی بیٹری کی طرح کام کر سکتی ہے۔ تحقیقی ماہرین میں شامل ایک سائنسدان نے بتایا کہ مذکورہ بیٹری کے ذریعے موبائل فون کو چند سیکنڈوں میں چارج کیا جا سکتا ہے
View more
Thu, 24 Nov 2016 13:44:25
ریلوے پٹری کی کراسنگ کے دوران اچانک ایکسپریس ٹرین ٹکرانے سے ایک شخص کے چیتھڑے اُڑ گئے اور وہ موقع پر ہی ہلاک ہوگیا۔ یہ واردات جمعرات صبح تعلقہ کے سیناپور گیٹ کے قریب پیش آئی۔
View more
Thu, 24 Nov 2016 13:04:15
ریزرو بینک اور دیگر بینکوں حکام نے آج مغربی بنگال حکومت کو مطلع کیا کہ پوری ریاست میں تمام اے ٹی ایم کو نئی کرنسی کے موافق بنانے میں اور 10دن لگیں گے اور ابھی تک نئے کرنسی نوٹوں کیلئے صرف30فیصد اے ٹی ایم میں تبدیلی کی گئی ہے۔
View more
Thu, 24 Nov 2016 12:55:15
مغربی بنگال کی وزیراعلیٰ ممتابنرجی نے طاقت کا مظاہرہ کرتے ہوئے آج یہاں نوٹ بندی کے خلاف جلسہ عام کیااوروزیراعظم نریندر مودی پر حملہ تیز کرتے ہوئے الزام لگایا کہ ملک ان کے ہاتھوں میں محفوظ نہیں ہے۔
View more
Thu, 24 Nov 2016 12:51:42
لوک پال کی تقرری میں ہو رہی تاخیر کو لے کر داخل عرضی پر سپریم کورٹ نے مرکزی حکومت پر سوال اٹھائے ہیں۔سپریم کورٹ نے کہاکہ لوک پال ایکٹ 2014میں بنا تھا، اب تک عمل مکمل کیوں نہیں ہوا۔
View more
Thu, 24 Nov 2016 12:45:04
سال 2015کے یونین پبلک سروس کمیشن (یو پی ایس سی)امتحان میں اول آکر شہ سرخیوں میں رہیں ٹینا ڈابی ایک بارپھربحث میں ہے۔دراصل ڈابی جلد ہی اطہر عامر خان کے ساتھ شادی کے رشتے بندھنے والی ہیں۔
View more
Thu, 24 Nov 2016 12:40:37
ڑے نوٹوں کو منسوخ کرنے کے فیصلے کو دنیا میں سب سے بڑا اچانک کیا گیا استعمال قرار دیتے ہوئے کانگریس نائب صدر راہل گاندھی نے الزام لگایا کہ نو ٹ بندی کے پیچھے ایک گھوٹالہ ہے جس کی جوائنٹ پارلیمانی کمیٹی(جے پی سی)سے جانچ کرائی جانی چاہئے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy