Wed, 23 Nov 2016 11:49:31
وزیر اعظم نریندر مودی نے آج کہا کہ نوٹ بند ی اختتام نہیں بلکہ بلیک منی اور بدعنوانی کے خلاف طویل، سخت اور مسلسل جنگ کا آغاز ہے اور اس کا فائدہ غریب لوگوں اور عوام کو ملے گا۔
View more
Wed, 23 Nov 2016 11:45:18
حکومت نے ہائی کورٹوں میں ججوں کی تقرری سے متعلق میمورنڈم آف پروسیجر(ایم او پی)کی کاپی پارلیمنٹ کی ایک کمیٹی کے ساتھ فوری طورپرشیئرکرنے سے انکارکرتے ہوئے کہاکہ اس بارے میں کام چل رہاہے۔
View more
Wed, 23 Nov 2016 11:25:13
کلسا بنڈوری اور مہادائی مسئلہ پر احتجاج میں حصہ لینے والے کسانوں کے خلاف داخل تمام مقدمات واپس لے لئے جائیں گے۔ یہ اعلان آج وزیر داخلہ ڈاکٹر جی پرمیشور نے کیا۔ ریاستی اسمبلی میں اس سلسلے میں یقین دہانی کراتے ہوئے انہوں نے کہاکہ کسانوں پر درج مقدمات واپس لینے کے متعلق پہلے ہی وزیراعلیٰ سدرامیا نے مکمل وضاحت کردی ہے۔
View more
Wed, 23 Nov 2016 11:22:25
ریاست میں غیر قانونی طور پر مقیم بنگلہ دیشی باشندوں کی نشاندہی کرکے انہیں ملک بدر کرنے کیلئے ضروری قدم اٹھائے جائیں گے۔ یہ بات آج وزیر داخلہ ڈاکٹر جی پرمیشور نے ریاستی اسمبلی کو بتائی۔
View more
Wed, 23 Nov 2016 11:17:16
ریاستی حکومت کی طرف سے حجاج کرام کو سفر حج بیت اﷲ کیلئے کسی طرح کی حج سبسیڈی نہیں دی جارہی ہے بلکہ حج کیمپ کے اہتمام اور حج کمیٹی کے روز مرہ امور کیلئے حکومت کی طرف سے گرانٹس دیاجاتاہے،
View more
Wed, 23 Nov 2016 05:04:46
ریزرو بینک نے شادی بیاہ والے خاندان کو تھوڑی راحت دیتے ہوئے اپنے اکاؤنٹ سے 2.5 لاکھ روپے کی منظوری کے لئے کچھ شرطوں کے ساتھ چھوٹ دی ہے. اس کے تحت صرف 10,000 روپے سے زائد کی ادائیگی کے لئے MANIFESTO دینا ہوگا.
View more
Wed, 23 Nov 2016 04:29:38
نوٹ بند ی کے فیصلے کا اعلان کرنے کے دو ہفتے بعد آج سیاسی لڑائی اور تیز ہو گئی ہے جس میں متحدہ اپوزیشن نے آج بدھ کو دہلی میں مظاہرہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے جبکہ بی جے پی نے اسے نوٹ بند ی کے فیصلے کی مخالفت کرنے والوں کی طرف سے شبیہ خراب کرنے کی کوشش قراردیا ہے۔
View more
Wed, 23 Nov 2016 04:15:59
مرکز کے نوٹ بندی کے اقدام پر حملہ آور ہوتے ہوئے شیوسینا نے آج کہا کہ اس سے حقیقی کالا دھن تو باہر نہیں آیا بلکہ حکومت بھوک، مہنگائی اوربے روزگاری جیسے سلگتے مسائل سے توجہ بھٹکانے میں کامیاب ضرور ہو گئی۔شیوسینا نے ملک میں ”مالی ایمرجنسی“کا تبصرہ کرنے والے این سی پی سربراہ شرد پوار کو بھی نشانہ بنایا
View more
Wed, 23 Nov 2016 04:03:46
ایک تین سالہ بچی جس کے دل کے اندر دو قسم کی بیماریاں لاحق تھیں، منگلور و کے اے جے اسپتال میں بغیر سرجری کے اس کا علاج کیا جس کے بعد مکمل صحتیاب اور اپنی عام زندگی جینے کے قابل ہوگئی ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy